• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

دفعہ 370 کی بحالی کیلئے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
05/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر:جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ ان کی جماعت دفعہ 370 کی بحالی کے لیے پر امن جدوجہد جاری رکھے گی۔

عمر عبداللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر کے ساتھ جو کچھ کیا گیا ہم اسے چیلنج کرنے کے لیے تمام قانونی اور آئینی ذرائع استعمال کرکے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔انہوں نے مزید لکھا کہ آگے کا راستہ کٹھن ہوسکتا ہے لیکن نیشنل کانفرنس اپنی جدوجہد سے گریز نہیں کرے گی۔

دفعہ 370 کی بحالی کیلئے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے، عمرعبداللہبتادیں کہ جموں و کشمیر پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے دفعہ 370 کی منسوخی کی تیسری برسی کے موقع پر سرینگر میں پارٹی دفتر میں احتجاج کیا۔ تقریباً دو درجن سے زائد کارکنان نے اس احتجاج میں شرکت کی اور پارٹی دفتر کے باہر نکلنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ان کو باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی سے نا صرف جموں و کشمیر کا آئین اور خصوصی تشخص چھینا گیا بلکہ ملک کے آئین کی بے حرمتی کی گئی۔

وہیں نیشنل کانفرنس کی جانب سے آج کے روز پر کوئی بڑی تقریب یا احتجاج نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی بڑا بیان دیا گیا۔دراصل آج ہی کے روز سنہ 2019 میں وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمان میں دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بِل کو پارلیمان میں پیش کیا تھا جسے ممبران کی اکثریت نے منظوری دی تھی۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے ساتھ ہی جموں و کشمیر ریاست کو دو یونین ٹریٹریز، جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کردیا گیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ پانچ اگست سے ایک روز قبل وادی کے تمام سرکردہ سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو جیل بھیج دیا گیا یا نظر بند کیا گیا جبکہ کشمیر میں کئی ماہ تک کرفیو نافذ رہا۔ کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی بڑی تعداد میں تعیناتی رہی اور انٹرنیٹ سمیت فون سروس کو کئی ماہ تک معطل کر دیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منسوخئ خصوصی پوزیشن کی تیسری برسی : پی ڈی پی کا احتجاج

Next Post

تین برسوں میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک بھی شہری ہلاکت نہیں:اے ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
پولیس کی جانب عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی خاطر آن لائن شکایتی سیل کا قیام

تین برسوں میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک بھی شہری ہلاکت نہیں:اے ڈی جی پی

فاروق عبداللہ اور محبوبہ کی نظر بندی کی رپورٹ، پولیس نے کی تردید

فاروق عبداللہ اور محبوبہ کی نظر بندی کی رپورٹ، پولیس نے کی تردید

سب انسپکٹر بھرتی بدعنوانی معاملے میں تینتس افراد کے خلاف مقدمہ درج

سب انسپکٹر بھرتی بدعنوانی معاملے میں تینتس افراد کے خلاف مقدمہ درج

صدر جمہوریہ کا انتخاب آج، جگدیپ دھنکھر اور مارگریٹ الوا کے درمیان مقابلہ

صدر جمہوریہ کا انتخاب آج، جگدیپ دھنکھر اور مارگریٹ الوا کے درمیان مقابلہ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ادھم پور میں سڑک حادثہ، بارہ افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »