• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انگریزی تعلیم حاصل کرنے والی پہلی مسلم خاتون کا انتقال

انگریزی تعلیم حاصل کرنے والی پہلی مسلم خاتون کا انتقال

by امت ڈیسک
06/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایسے وقت میں جب لڑکیوں کا اسکول جانا معیوب سمجھا جاتا تھا، اس وقت کیرالا کی مریُمما اسکول کو اسکول جانے اور انگریزی میں تعلیم حاصل کرنے والی پہلی مسلم خاتون ہونے کا شرف حاصل ہے۔ مریُمما کا 99 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

کننور: ریاست کیرالا کے مالابار کی مسلم خاتون مالیککل مریومما جنہوں نے سب سے پہلے 1938 میں مقامی اسکول جاکر انگریزی کی تعلیم حاصل کی تھیں۔ ان کا آج 99 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ مریُمما نے کیرالا میں مسلم خواتین کو آزادی اور تعلیم دلانے میں بڑا کردار ادا کیا تھا۔

مالیککل مریُمما نے اپنی کمیونٹی کی سخت مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے سنہ 1938 میں تھلاسری کے سکریڈ ہارٹ کانوینٹ میں داخلہ لیا تھا، یہ اسکول عیسائی مشنریوں کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ اس وقت مسلم خواتین(لڑکیوں) کو اسکولوں میں جانے اور عربی کے علاوہ کوئی اور زبان سیکھنے سے منع کیا جاتا تھا۔ جب مریُمما اسکول جاتی تھیں تو انہیں عوامی سطح پر توہین و تنقید کا سامنا کرنا پڑتا تھا، یہاں تک کہ انہیں ہراساں بھی کیا جاتا تھا لیکن نوجوان مریُمما اپنی تعلیم کو آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم تھیں۔ انہوں نے بعد میں کہا تھا کہ وہ اپنے اسکول کے دنوں کو اپنی زندگی کے سنہری دن سمجھتی تھیں۔

مریُمما کے والد، جو ایک مشہور اسلامی اسکالر تھے، نے مریومما کو اسکولی تعلیم جاری رکھنے کی ترغیب دی، یہاں تک کہ جب وہ اسکول میں داخل ہوئیں تو صرف ملیالم اور عربی جانتی تھیں جبکہ انگریزی کو بہتر طریقے سے سمجھنے کے لیے ٹیوشن ٹیچر کا بندوبست کیا۔ مریُمما نے پانچویں فورم تک تعلیم حاصل کی جو کہ موجودہ اسکول میں دسویں جماعت کے مماثل ہے۔ اس کے بعد انہوں نے شادی کر لی لیکن گھر میں تعلیم جاری رکھی۔ وہ بقیہ زندگی سماجی کاموں میں بھی شامل رہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور میں سڑک حادثہ، بارہ افراد زخمی

Next Post

اعلیٰ افسران کے لیے یوم آزادی تقریب میں شرکت ناگزیر قرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
اعلیٰ افسران کے لیے یوم آزادی تقریب میں شرکت ناگزیر قرار

اعلیٰ افسران کے لیے یوم آزادی تقریب میں شرکت ناگزیر قرار

بڈگام میں دھماکہ کباڑ کے ڈھیر میں ہوا :پولیس

بڈگام میں دھماکہ کباڑ کے ڈھیر میں ہوا :پولیس

محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

سری نگر کے گرو بازار سے نکلنے والے محرم کے جلوس پر پابندی برقرار:پولیس

فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے نے لائن آف کنٹرول کا کیا دورہ

جگدیپ دھنکھڑ بھارت کے نئے نائب صدر منتخب

جگدیپ دھنکھڑ بھارت کے نئے نائب صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »