• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنوب افریقی کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے

جنوب افریقی کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے

by امت ڈیسک
09/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوب افریقا سے تعلق رکھنے والے معروف کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 73 سال کے روڈی کرٹزن کے ساتھ دیگر تین افراد بھی حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق وہ نیلسن منڈیلا بے کے علاقے میں گالف ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس کیپ ٹاؤن اپنے گھر آرہے تھے کہ ان کی کار سامنے سے آنے والی کار سے ٹکراگئی، فیملی ذرائع کے مطابق روڈی کرٹزن موقع پر ہی چل بسے۔

روڈی کرٹزن نے اپنے امپائرنگ کیریئر میں 108 ٹیسٹ، 209 ون ڈے اور 14 ٹی ٹوئنٹی میچز میں امپائرنگ کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں بن رہا ہے دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل

Next Post

جموں میں مفت ترنگا تقسیم کرنے کی مہم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
Next Post
جموں میں مفت ترنگا تقسیم کرنے کی مہم

جموں میں مفت ترنگا تقسیم کرنے کی مہم

بڈگام میں جھڑپ شروع

بڈگام میں جھڑپ شروع

پلوامہ کے سرکلر روڈ پر آئی ای ڈی برآمد

پلوامہ کے سرکلر روڈ پر آئی ای ڈی برآمد

شادی کے 54 سال بعد 75 برس کے جوڑے کو ملی اولاد

شادی کے 54 سال بعد 75 برس کے جوڑے کو ملی اولاد

ماں بیٹے نے ایک ساتھ کیرالا پبلک سروس کمیشن امتحان پاس کیا

ماں بیٹے نے ایک ساتھ کیرالا پبلک سروس کمیشن امتحان پاس کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »