امت نیوز ڈیسک //
ضلع بڈگام کے واٹرہیل علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔
جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے واٹرہیل علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز کارروائی میں مصروف ہیں۔
اے ڈی جی پی کشمیر کے مطابق اس انکاؤنٹر میں عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ (TRF) کے 03 عسکریت پسند بشمول لطیف راتھر پھنس گئے ہیں۔ عسکریت پسند لطیف راہل بھٹ اور امرین بھٹ سمیت متعدد شہریوں کے قتل میں ملوث ہے۔