• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ماں بیٹے نے ایک ساتھ کیرالا پبلک سروس کمیشن امتحان پاس کیا

ماں بیٹے نے ایک ساتھ کیرالا پبلک سروس کمیشن امتحان پاس کیا

by امت ڈیسک
10/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ملاپورم: کیرالا کے ضلع ملاپورم میں ایک دلچسپ معاملہ سامنے آیا جہاں ماں اور بیٹے نے ایک ہی وقت میں کیرالہ پبلک سروس امتحان کی رینک لسٹ میں جگہ بنا کر تاریخ رقم کی۔ ملاپورم کی رہنے والے بندو (42 برس) اور ان کے بیٹے وویک (24 برس) نے یہ منفرد کارنامہ اس وقت انجام دیا جب بندو نے لوور گریڈ سرونٹ کی فہرست میں 92 واں اور ان کے بیٹے وویک نے لوور ڈویژن کلرک رینک کی فہرست میں 38 واں رینک حاصل کیا۔

بندو نے پچھلے سات برسوں میں سات مرتبہ پبلک سروس کمیشن کا امتحان دیا، یہ ان کی آخری کوشش تھی جس میں انہوں نے کامیابی حاصل کی۔ اس بارے میں بندو نے کہا کہ سرکاری نوکری حاصل کرنے کے ان کے خواب نے انہیں سخت محنت کرنے کی ترغیب دی۔ بندو آئی سی ڈی سی سپرنٹنڈنٹ کا امتحان بھی لکھ چکی ہیں اور وہ اس امتحان میں بہتر رینکنگ کی توقع کر رہی ہے۔ بندو گزشتہ 11 برسوں سے ایریا کوڈ میں آنگن واڑی ٹیچر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ انہیں سال 2019-20 میں بہترین آنگن واڑی ٹیچر کا ریاستی ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

اسی دوران بندو کے بیٹے وویک نے بھی اپنی ماں کی طرح سرکاری نوکری حاصل کرنے کا خواب دیکھا تھا۔ وہ گزشتہ ڈھائی برسوں سے سخت محنت کر رہا تھا اور روں برس اسے کامیابی حاصل ہوئی۔ وویک کافی خوش ہے کہ وہ اپنی پہلی کوشش میں ہی رینک لسٹ میں شامل ہوگیا۔ واضح رہے کہ بندو کے شوہر چندرن، ایڈاپل ڈپو میں کیرالہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازم ہیں۔ وویک کے علاوہ اس جوڑے کی ایک بیٹی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شادی کے 54 سال بعد 75 برس کے جوڑے کو ملی اولاد

Next Post

کامیڈین راجو سریواستو کو دل کا دورہ پڑا، ہسپتال میں داخل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
کامیڈین راجو سریواستو کو دل کا دورہ پڑا، ہسپتال میں داخل

کامیڈین راجو سریواستو کو دل کا دورہ پڑا، ہسپتال میں داخل

پلوامہ کے سرکلر روڈ پر آئی ای ڈی برآمد

بڈگام میں جاری تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق

بڈگام جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

بڈگام جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

جموں و کشمیر میں رواں برس انتخابات ممکن نہیں

جموں و کشمیر میں رواں برس انتخابات ممکن نہیں

جسٹس ادے امیش للت  49ویں چیف جسٹس مقرر

جسٹس ادے امیش للت 49ویں چیف جسٹس مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »