• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بلقیس بانو گینگ ریپ معاملے میں11 قصورواروں کی رہائی

بلقیس بانو گینگ ریپ معاملے میں11 قصورواروں کی رہائی

by امت ڈیسک
16/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

احمد آباد: گینگ ریپ کے تمام قصورواروں کو گجرات حکومت کی معافی کی پالیسی کے تحت رہا کیا گیا ہے، سنہ 2002 میں گجرات فسادات کے دوران احمد آباد کے نواحی گاؤں میں ایک بھیڑ نے بلقیس بانو کے اہلخانہ پر حملہ کیا تھا، اسی دوران پانچ مہینے کی حاملہ بلقیس بانو کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، اس وقت بلقیس بانو کی عمر 20 برس تھی، اسی فساد میں بلقیس بانو کی والدہ اور چھوٹی بہین اور دیگر رشتہ داروں سمیت 14 لوگ مارے گئے تھے۔
اکیس جنوری 2008 کو ممبئی کی ایک اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی اور خاندان کے 7 افراد کے قتل کے معاملے میں 11 قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی، بعد میں بامبے ہائی کورٹ نے قصورواروں کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔

ایک مجرم نے 15 سال سے زائد جیل کی سزا کانٹنے کے بعد وقت سے قبل رہائی کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا، سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو سزا میں چھوٹ کے معاملے پر غور کرنے کی ہدایت دی تھی۔عدالت کی ہدایت کے بعد گجرات حکومت نے اس معاملے میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی نے چند ماہ قبل متفقہ طور پر کیس کے تمام 11 قصورواروں کو رہا کرنے کے حق میں فیصلہ کیا تھا اور ریاستی حکومت کو ایک سفارش بھیجی گئی تھی جس کے بعد رہائی کا حکم دیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر: مختلف رہنماؤں نے کی کشمیری پنڈت کے قتل کی مذمت

Next Post

نابالغ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
نابالغ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

نابالغ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

جموں وکشمیر:ایک ہفتے میں 6 اہلکار،2عام شہریوں سمیت 13ہلاکتیں ،7دیگر زخمی

غلام نبی آزاد نے جے کے کانگریس کمپین کمیٹی سے استعفیٰ دیا

غلام نبی آزاد نے جے کے کانگریس کمپین کمیٹی سے استعفیٰ دیا

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »