• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں حملے میں ملوث جنگجوؤں کو نہیں بخشا جائے گا: منوج سنہا

شوپیاں حملے میں ملوث جنگجوؤں کو نہیں بخشا جائے گا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
16/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شوپیاں میں اقلیتی فرقے کے دو افراد پر جنگجوؤں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے ذمہ دار جنگجوؤں کو کسی بھی صورت میں نہیں بخشا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ سماج کے ہر فرد کو اس حملے کی پر زور مذمت کرنی چاہئے۔
موصوف لیفٹیننت گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔
ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ’شوپیاں میں عام شہریوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے درد کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں ہے میرے خیالات سنیل کمار کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں‘۔
انیوں نے ٹویٹ میں مزید کہا: ’ہر فرد کو اس حملے کی پر زور مذمت کرنی چاہئے اور اس حملے کے ذمہ دار دہشت گردوں کو بخشا نہیں جائے گا‘۔
بتادیں کہ شوپیاں کے چھوٹی گام علاقے میں منگل کو جنگجوؤں کے حملے میں اقلیتی فرقے کا ایک شخص از جان جبکہ اس کا بھائی زخمی ہوگیا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فیفا نے انڈین فٹ بال فیڈریشن کو معطل کردیا

Next Post

کشمیر: مختلف رہنماؤں نے کی کشمیری پنڈت کے قتل کی مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
Next Post
کشمیر: مختلف رہنماؤں نے کی کشمیری پنڈت کے قتل کی مذمت

کشمیر: مختلف رہنماؤں نے کی کشمیری پنڈت کے قتل کی مذمت

بلقیس بانو گینگ ریپ معاملے میں11 قصورواروں کی رہائی

بلقیس بانو گینگ ریپ معاملے میں11 قصورواروں کی رہائی

نابالغ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

نابالغ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

جموں وکشمیر:ایک ہفتے میں 6 اہلکار،2عام شہریوں سمیت 13ہلاکتیں ،7دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »