• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نابالغ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

نابالغ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

by امت ڈیسک
16/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں اینٹ بھٹی میں کام کر رہے ایک غیر مقامی شخص ریاض احمد خان ولد راجو خان ساکنہ لکھیم پورہ، کھیری نے شکایت درج کروائی ہے کہ اس کی نابالغ ہمشیرہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے۔ ریاض نے 13 اگست کو درج کی گئی شکایت میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کی 17 سالہ بہن 12 اگست کو سہ پہر قریب لاپتہ ہوئی اور قریب 16 گھنٹہ بعد اسے بازیاب کر لیا گیا۔

شکایت کنندہ کے مطابق بازیابی کے بعد متاثرہ نے بتایا کہ انہیں ایک مقامی شخص، جس کی شناخت وہاب پورہ، بڈگام کے رہائشی لیاقت علی ڈار ولد محمد جعفر ڈار کے طور پر ہوئی ہے، نے اغوا کرکے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ بڈگام پولیس نے اس ضمن میں فوری طور کیس 275/2022 درج کرکے لیاقت علی کی تلاش شروع کر دی تھی اور 48 گھنٹوں کے اندر اسے گرفتار کر لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بلقیس بانو گینگ ریپ معاملے میں11 قصورواروں کی رہائی

Next Post

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

جموں وکشمیر:ایک ہفتے میں 6 اہلکار،2عام شہریوں سمیت 13ہلاکتیں ،7دیگر زخمی

غلام نبی آزاد نے جے کے کانگریس کمپین کمیٹی سے استعفیٰ دیا

غلام نبی آزاد نے جے کے کانگریس کمپین کمیٹی سے استعفیٰ دیا

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد

اسرائیل کی جارحیت اور امت مسلمہ کی غفلت

اسرائیل کی جارحیت اور امت مسلمہ کی غفلت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »