• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ میں آگ لگنے سے چھ مکانات جل کر خاکستر

بمنہ میں آگ لگنے سے چھ مکانات جل کر خاکستر

by امت ڈیسک
22/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر / //بمنہ سرینگر میں آگ کی ایک بھیانک واردات میں کم سے کم آدھ درجن مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ آگ کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے ۔ سرینگر کے بمنہ علاقے میں نوندریش کالونی میں پیر کو آگ لگنے سے کم از کم چھ مکانات کو نقصان پہنچاہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ آگ نمودار ہونے سے وہاں کہرام مچ گیا اور لوگوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی تاہم آگ ایک کے بعد ایک مکان کو اپنی لیپٹ میں لیتی گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے ساتھ پولیس اور دیگر محکموں کے علاوہ شہریوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم تب تک یکے بعد دیگر چھ ماکان کو نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں ان مکانات میں موجود لاکھوں روپے کی املاک خاکستر ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے، تاہم تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب مقامی لوگوں نے متاثرہ خاندانوں کے لیے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیاسی جماعتیں کشمیر میں لوگوں کو امن میں خلل ڈالنے پر اکسا رپہ ہیں : رویندر رینہ

Next Post

سجاد غنی لون ملک دوست اور ذہین لیڈر کو سمجھنا چاہئے : بھاجپا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

سجاد غنی لون ملک دوست اور ذہین لیڈر کو سمجھنا چاہئے : بھاجپا

مشرقی لداخ میں دونوں طرف فوجی جماﺅ کشیدگی کا باعث۔ ایس جے شنکر

مشرقی لداخ میں دونوں طرف فوجی جماﺅ کشیدگی کا باعث۔ ایس جے شنکر

ہندواڑہ سڑک حادثہ میں تین فوجی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

ہندواڑہ سڑک حادثہ میں تین فوجی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

بڈگام میں لشکر طیبہ کے دو معاون گرفتار

بڈگام میں لشکر طیبہ کے دو معاون گرفتار

راجوری میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام،2جنگجو جاں بحق

راجوری میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام،2جنگجو جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »