• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور میں ہائی برڈ عسکریت پسند اور اُسکا ساتھی گرفتار

سوپور میں ہائی برڈ عسکریت پسند اور اُسکا ساتھی گرفتار

by امت ڈیسک
24/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سوپور: شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ہابرڈ عسکریت پسند اور ایک معاون کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد 22 آر آر، 92 بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس نے منگل کے روز سوپور کے کئی علاقوں میں ناکوں کا جال بچھایا۔انہوں نے کہاکہ بہرام پورہ سیلو پل کے نزدیک ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم اس میں سوار دو افراد نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی، تاہم سکیورٹی فورسز نے مستدی کا مظاہرہ کرکے دونوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار شدگان نے تفتیش کے دوران بتایا کہ ٹارگیٹ کلنگ کی خاطر اُنہیں ہتھیار اور گرینیڈ کو سیلو علاقے تک پہنچانے کا کام سونپا گیا تھا۔

سوپور میں ہابرڈ عسکریت پسند اور اُس کے ساتھی گرفتارموصوف ترجمان نے مذکورہ افراد کی شناخت مظفر احمد ڈار ولد غلام نبی ڈار ساکن پازال پورہ ڈنگی وچھی سوپور اور صوفی اسحاق احمد ولد محمد سلطان صوفی ساکن امبر پورہ تارزو سوپور کے بطور کی۔

انہوں نے بتایا کہ مظفر احمد ڈار کے قبضے سے ایک پستول ، ایک پستول میگزین ، آٹھ راونڈ اور ایک ہینڈ گرینیڈ اور صوفی اسحاق احمد کے قبضے سے ایک گرینیڈ برآمد ہوا۔پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 97زی ردفعات 13,18,23,38یو ایل اے پی ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

بتادیں کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گلیبل علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کے انکشاف کا دعویٰ کیا۔ کمین گاہ سے ایک کمبل اور دیگر مواد برآمد کیا گیا۔
(یو این آئ)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارتی فضائیہ کے تین افسر پاکستان کی جانب میزائل چلانے پر برطرف

Next Post

بابرقادری قتل: سینئر وکیل میاں قیوم کے گھر پر پولیس چھاپہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
بابرقادری قتل: سینئر وکیل میاں قیوم کے گھر پر پولیس چھاپہ

بابرقادری قتل: سینئر وکیل میاں قیوم کے گھر پر پولیس چھاپہ

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

ریور پولیس نے دو لڑکوں کو دریائے جہلم میں ڈوبنے سے بچا لیا

ریور پولیس نے دو لڑکوں کو دریائے جہلم میں ڈوبنے سے بچا لیا

جموں و کشمیر میں ڈیڑھ سو فلموں اور ویب سریز کی شوٹنگ کی منظوری

جموں و کشمیر میں ڈیڑھ سو فلموں اور ویب سریز کی شوٹنگ کی منظوری

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

سرکاری عہدے کا غلط استعمال، کرائم برانچ کشمیر نے انجینئر کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »