• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریور پولیس نے دو لڑکوں کو دریائے جہلم میں ڈوبنے سے بچا لیا

ریور پولیس نے دو لڑکوں کو دریائے جہلم میں ڈوبنے سے بچا لیا

by امت ڈیسک
24/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں ریور پولیس نے دو کمسن لڑکوں کو ڈوبنے سے بچایا ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے راجباغ علاقے میں دو کم عمر لڑکوں نے نہانے کی غرض سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی جس دوران وہ ڈوبنے لگے۔
انہوں نے بتایا کہ مستعد ریور پولیس اہلکاروں نے فوری کارروائی کرکے دونوں کو بچا لیا۔
کم عمر لڑکوں کی شناخت 14سالہ فہیم نثار ہندرو ساکن راجباغ اور 16سالہ احسن جاوید ولد جاوید احمد سرکن کرسو راجباغ کے بطور ہوئی۔
سرکار ی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قلیل وقت میں ہی ریور پولیس نے ریسکیو آپریشن شروع کرکے دونوں لڑکوں کو غرقہ آب ہونے سے بچایا ۔
مقامی لوگوں نے ریور پولیس اہلکاروں کی سراہنا کرتے ہوئے کہاکہ اگر وہ مستعدی کا مظاہرہ نہیں کرتے تو دونوں کم عمر لڑکوں کو پانی کا تیز بہاو اپنے ساتھ بہا کر لے جاتا۔
دریں اثنا ریور پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو دریائے جہلم یا کسی اور ندی میں نہانے کی اجازت نہ دے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

Next Post

جموں و کشمیر میں ڈیڑھ سو فلموں اور ویب سریز کی شوٹنگ کی منظوری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں ڈیڑھ سو فلموں اور ویب سریز کی شوٹنگ کی منظوری

جموں و کشمیر میں ڈیڑھ سو فلموں اور ویب سریز کی شوٹنگ کی منظوری

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

سرکاری عہدے کا غلط استعمال، کرائم برانچ کشمیر نے انجینئر کو گرفتار کیا

سوپور میں آتشزدگی کی بھیانک واردات ، کم از کم چار مکان خاکستر

سوپور میں آتشزدگی کی بھیانک واردات ، کم از کم چار مکان خاکستر

نیشنل کانفرنس سبھی نوے اسمبلی حلقوں پر انتخاب لڑے گی؟

نیشنل کانفرنس سبھی نوے اسمبلی حلقوں پر انتخاب لڑے گی؟

پی اے جی ڈی کا قیام انتخابات سے بڑے مقصد کیلئے کیا گیا

پی اے جی ڈی کا قیام انتخابات سے بڑے مقصد کیلئے کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »