• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

کیس کی تحقیقات کے دوران نئی تکنینک اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت۔ دلباغ سنگھ

by امت ڈیسک
28/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///جموں کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر پولیس اور دیگر حفاظتی ایجنسیوں کے بہتر تال میں سے جموں کشمیرمیں ملٹنسی کے واقعات میں کافی کمی آئی ہے ۔ اس دوران انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملٹنسی کے کیسوں کی تحقیقات کے دوران ہمیں نئی تکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمےں اپنی تحقےقا تی صلا حےتوں مےں اضا فہ کر نا ہو گا تاکہ ہم ملٹنسی اور اس کے سپو ر ٹ سسٹم کو ختم کر سکےں۔انہوں نے افسران پر زور دےا کہ تمام تر تکنےکی اور زہنی صلاحےتوں کو برو ئے کار لا کر کےسوں کی تحقےقات کی جائے تاکہ نا قص تحقےقات کی کو ئی گنجائےش نہ بچے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی فورس کی مشترکہ کوششوں سے جموں و کشمیر میںعسکریت پسندی کا گراف کافی کم ہوا ہے۔ تاہم ا نہوں نے افسرا ن کو ہدایت کی کہ وہ خطے میں امن کو یقینی بنانے کے لیے ملٹنسی کے ڈھا نچے اور اس کے سپورٹ سسٹم کو مکمل طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکنے لیے حکمت عملی اور منصوبے تیار کریں۔ ا نہوں نے بہتر نتائج کے لیے چوکس رہنے اور علاقوں کے تسلط پر زور دیا۔تحقیقات کے سلسلے میں، ڈی جی پی نے افسرا ن کو ہدایت دی کہ زیر التوا کیسوں کو ا ن کی حساسیت اور وقت کی ترتیب کی بنیاد پر تین زمروں میں تقسیم کریں۔سی این آئی کے مطابق ڈائرےکٹر جنرل آف پولےس شری دلبا غ سنگھ کی زےر صدارت اےک اعلیٰ سطحی کرائم جائزہ اجلاس پو لےس ہےڈ کو ار ٹرس سرےنگر مےں منعقد ہو اجس مےںسپےشل ڈی جی سی آئی ڈی شری آر آر سوےن، سپےشل ڈی جی کرائم شری اے کے چو دھری،اےڈشنل ڈائرےکٹر آئی بی شری مہےش ڈکشٹ ،آئی جی سی آر پی اےف (کے او اےس )کشمےر شری مہندر سنگھ،اے ڈی جی پی ہےڈ کوا رٹرس پی اےچ کےو شری اےم کے سنہا،اے ڈی پی جی کوارڈنےشن پی اےچ کےو شری دانش رانا،آئی جی پی سی آر پی اےف (اےس او اےس)کشمےر شرےمتی چا رو شرمائ،اے ڈی جی پی کشمےر شری وجے کمار، آئی جی پی ٹرےفک شری وکمرم جےت سنگھ،ڈی آئی جی وسطی کشمےر شری سجےت کمار،ڈی آئی جی شمالی کشمےر شری اُدھے با سکر بلا،ڈپٹی کمشنر( اےس بی) کشمےر شری منو ج کپور،پی اےچ کےو مےں تعئنات اے آئی جےز ،اےس اےس پی سرےنگر ،بڈ گام کے علاوہ دےگر افسران بھی شامل تھے ۔ڈی آئی جی جنوبی کشمےر شری عبدالجبار سمےت دےگر ضلعی اےس اےس پےز نے وےڈےو لنک کے زرےعے اجلاس مےں شرکت کی۔۔اس مو قعے پر ڈی جی پی نے مر کزی وزےر داخلہ شری امت شاہ کی طرف سے جموں و کشمےر امن قائم کرنے پر افسران اور جوانوں کے لئے اُن کا ستائشی پےغام بھی پہنچاےا۔پولےس سر براہ نے اس مو قعے پر کہا کہ جموں کشمےر پولےس کی صلاحےتوںکو ملک گےر سطح پر سراہا جارہا ہے۔جو کہ ہمارے ادارے کے لئے قابل فخر با ت ہے۔اجلاس کے بلکل شروع مےں ڈی جی پی نے جموں و کشمیر میں شری امر اتھ جی یاترا، محرم الحرام اور 5 اگست کے بعد کی قومی تقریبات کے کامیاب ا نعقاد کے لیے جموں و کشمیر پولیس، فوج، سی اے پی ایف ایس کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی فورس کی مشترکہ کوششوں سے جموں و کشمیر میںعسکریت پسندی کا گراف کافی کم ہوا ہے۔ تاہم ا نہوں نے افسرا ن کو ہدایت کی کہ وہ خطے میں امن کو یقینی بنانے کے لیے ملٹنسی کے ڈھا نچے اور اس کے سپورٹ سسٹم کو مکمل طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکنے لیے حکمت عملی اور منصوبے تیار کریں۔ ا نہوں نے بہتر نتائج کے لیے چوکس رہنے اور علاقوں کے تسلط پر زور دیا۔تحقیقات کے سلسلے میں، ڈی جی پی نے افسرا ن کو ہدایت دی کہ زیر التوا کیسوں کو ا ن کی حساسیت اور وقت کی ترتیب کی بنیاد پر تین زمروں میں تقسیم کریں اور اس کے مطابق اپنی کارروائی کی منصوبہ بندی کریں اور مزید کہا کہ یہ مشق آ نے والے تین روز مےں مکمل کی جائے۔ ڈی جی پی نے ہر ضلع ہیڈکوارٹر پر ایس آئی (یو) کو اپ گریڈ اور مضبوط بنا نے پر زور دیا اور ضرورت کے مطابق تفتیش کاروں اور نگرا ںافسر وںکی نشا دہی کر نے کی ہدایت کی۔ ا نہوں نے کہا کہ تفتیشی عمل کو تیز کر ے کے لیے 32 پروبیشنری ڈی وائی ایس پیز کو کشمیر زو ن میں رکھا گیا ہے تاکہ انہےں بھی تفتےشی مہارت مےں تربےت حاصل ہو نے کے ساتھ ساتھ انہےں تحقےقات کے حوا لے سے ضروری علم حاصل ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ تحقےقات ہی کا فی نہےں ہے بلکہ ہمےں مجرموں کے سزا کو ےقےنی بنا نا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمےرپو لےس کی ملک گےر سطح پر سراہنا کے با و جود بھی ہمےں اپنی تحقےقا تی صلا حےتوں مےں اضا فہ کر نا ہو گا تاکہ ہم ملٹنسی اور اس کے سپو ر ٹ سسٹم کو ختم کر سکےں۔انہوں نے افسران پر زور دےا کہ تمام تر تکنےکی اور زہنی صلاحےتوں کو برو ئے کار لا کر کےسوں کی تحقےقات کی جائے تاکہ نا قص تحقےقات کی کو ئی گنجائےش نہ بچے اور قصوروار بچ سکےں۔مےٹنگ مےں شرےک سےنئر افسران نے اس مو قعے پر تحقےقاتی عمل مےں اصلاع کے حوالے سے اپنی تجاوےز پےش کےں اس مو قعے پر ضلع سطح کے پو لےس افسران نے اپنے اپنے اضلاع مےںتحقےقاتی نظام مےں اٹھائے گئے اقداما ت کے حوا لے سے آگاہی فراہم کی ۔ بعد ازاں ڈی جی پی نے ای کو پ اےپ کا بھی افتتاح کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میونسپل کارپوریشن کو امسال ریکارڈ 20کروڑ آمدنی حاصل

Next Post

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان اب نومبر کے بجائے مارچ سیشن میں منعقد ہونگے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان اب نومبر کے بجائے مارچ سیشن میں منعقد ہونگے

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان اب نومبر کے بجائے مارچ سیشن میں منعقد ہونگے

پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

بھاجپا میں شمولیت خارج از امکان، افواہیں پھیلانے والے خیالوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں: غلام نبی آزاد

فائنانس اکوٹنٹ اور جونیئر انجینئر سول کی بھرتیاں منسوخ

فائنانس اکوٹنٹ اور جونیئر انجینئر سول کی بھرتیاں منسوخ

بوتل میں بند اپنے شہرکی ہوا بیچنے والا لکھ پتی نوجوان

بوتل میں بند اپنے شہرکی ہوا بیچنے والا لکھ پتی نوجوان

بار ایسو سی ایشن جموں کی کال پر آج جموں بند، وکلاء کا احتجاج اور دھرنا

بار ایسو سی ایشن جموں کی کال پر آج جموں بند، وکلاء کا احتجاج اور دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »