• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس کے مزید تین لیڈران مستعفی، آزاد خیمے میں شامل

کانگریس کے مزید تین لیڈران مستعفی، آزاد خیمے میں شامل

by امت ڈیسک
29/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//سابق ڈپٹی سپیکر غلام حیدر ملک سمیت تین دیگر کانگریس لیڈران نے پیر کو غلام نبی آزاد کی حمایت میں پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔
یاد رہے کہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے جمعہ کے روز کانگریس کے ساتھ اپنی پانچ دہائیوں کی رفاقت کو ختم کر تے ہوئے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے یکے بعد دیگر درجنوں سینئر کانگریس لیڈران نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
وہیں آج کٹھوعہ کے بنی اسمبلی حلقہ کے سابق ایم ایل اے غلام حیدر ملک،2سابق ایم ایل سی – کٹھوعہ سے سبھاش گپتا اور ڈوڈہ سے شام لال بھگت – نے علیحدہ طور پر پارٹی ہائی کمان کو اپنا استعفیٰ بھیج دیاہے۔
آزاد کے قریبی ساتھی اور سابق وزیر غلام محمد سروڑی نے کہا، ’’ہمیں غلام حیدر ملک، گپتا اور بھگت کے خطوط (حمایت) موصول ہوئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند، سابق وزراء عبدالمجید وانی، منوہل لال شرما اور گھرو رام اور سابق ایم ایل اے بلوان سنگھ نے بھی آزاد سے دہلی میں ملاقات کی اور امکان ہے کہ وہ منگل کو کانگریس سے استعفیٰ دینے کے بعد آزاد کی حمایت کا اعلان کریں گے۔
کانگریس کے ایک درجن سے زیادہ سرکردہ لیڈران، بشمول سابق وزراء اور قانون ساز، کے علاوہ سینکڑوں پنچایتی راج انسٹی ٹیوشن (پی آر آئی) کے اراکین، میونسپل کارپوریٹرس اور ضلع اور بلاک سطح کے لیڈر آزاد کے ساتھ شامل ہونے کے لیے پہلے ہی کانگریس چھوڑ چکے ہیں، جو جلد ہی جموں وکشمیر سے جلد ہی ایک قومی سطح کی پارٹی کا آغاز کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نریندر مودی انسانیت نواز آدمی: غلام نبی آزاد

Next Post

بانہال کے شہری پر پی ایس اے عائد،کوٹ بلوال جیل منتقل اہلِ خانہ نے الزامات کو مسترد کیا، جلد رہائی کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بانہال کے شہری پر پی ایس اے عائد،کوٹ بلوال جیل منتقل اہلِ خانہ نے الزامات کو مسترد کیا، جلد رہائی کا مطالبہ

بانہال کے شہری پر پی ایس اے عائد،کوٹ بلوال جیل منتقل اہلِ خانہ نے الزامات کو مسترد کیا، جلد رہائی کا مطالبہ

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کے حقوق:پی اے جی ڈی کا 10ستمبرکو جموں میں کل جماعتی اجلاس

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

حکومت کا مقصد فرانزک جانچ کو لازمی بنانا ہے،تعزیرات ہند میں تبدیلی کےلئے سرکار سنجیدہ ۔ وزیر داخلہ

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

جموں وکشمیر سے عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے آخری حملے کی ضرورت: دلباغ سنگھ

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

وزیراعظم مودی نے پاکستان میں سیلاب کی تباہی پر غم کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »