• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

فائل فوٹو

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کے حقوق:پی اے جی ڈی کا 10ستمبرکو جموں میں کل جماعتی اجلاس

by امت ڈیسک
29/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں و کشمیر کی انتخابی فہرستوں میں “غیر مقامی لوگوں” کو شامل کرنے کے خلاف مزید سیاسی اور سماجی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں، پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) اگلے ماہ جموں میں ایک آل پارٹی میٹنگ کر رہی ہے۔
سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر اور پی اے جی ڈی ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے پیر کو کہا کہ میٹنگ پی اے جی ڈی کے صدر فاروق عبداللہ کی قیادت میں جموں میں ان کی رہائش گاہ پر 10ستمبر کو دن کے 2بجے ہو گی۔
تاریگامی، جو پی اے جی ڈی کے کنوینر اور ترجمان بھی ہیں نے آج کہا، “جموں میں ہونے والی آل پارٹی میٹنگ بھی پی اے جی ڈی کی جاری مشاورت کا حصہ ہے تاکہ انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے انتخابی فہرستوں میں غیر مقامی لوگوں کو شامل کرنے کے کسی بھی اقدام کے خلاف متحد ہونے کے لیے مشترکہ حکمت عملی بنائی جا سکے”۔
یاد رہے کہ گپکار اتحادنے 22اگست کو سری نگر میں اسی طرح کی میٹنگ بلائی تھی، جس میں کانگریس، شیوسینا اور اکالی دل (مان) کے علاوہ اس کے تمام حلقوں نے شرکت کی تھی۔
تاہم سجاد لون کی قیادت والی پیپلز کانفرنس اور الطاف بخاری کی اپنی پارٹی اس میٹنگ سے دور رہی۔
نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عبداللہ نے میٹنگ کے بعد کہا تھا کہ ’’جموں و کشمیر کی انتخابی فہرستوں میں غیر مقامی افراد کو شامل کرنے کا کوئی بھی فیصلہ ناقابل قبول ہے اور اس کا ہر طرح سے مقابلہ کیا جائے گا‘‘۔
فاروق عبداللہ، جنہوں نے اس میٹنگ کی صدارت کی، کہا تھا کہ وہ “غیر مقامی لوگوں” کو ووٹنگ کے حق دینے کے اقدام کے خلاف متحد ہیں کیونکہ اس سے جموں و کشمیر کی شناخت کو خطرہ ہے۔
اُنہوں نے کہا تھا،”ریاست کی شناخت ختم ہونے والی ہے۔ یہاں رہنے والے ڈوگرہ، کشمیری، پہاڑی یا گجر یا سکھ اپنی شناخت کھو دیں گے۔ اسمبلی باہر والوں کے ہاتھ میں ہو گی۔ ہم سب اس کی مخالفت کرتے ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانہال کے شہری پر پی ایس اے عائد،کوٹ بلوال جیل منتقل اہلِ خانہ نے الزامات کو مسترد کیا، جلد رہائی کا مطالبہ

Next Post

حکومت کا مقصد فرانزک جانچ کو لازمی بنانا ہے،تعزیرات ہند میں تبدیلی کےلئے سرکار سنجیدہ ۔ وزیر داخلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

حکومت کا مقصد فرانزک جانچ کو لازمی بنانا ہے،تعزیرات ہند میں تبدیلی کےلئے سرکار سنجیدہ ۔ وزیر داخلہ

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

جموں وکشمیر سے عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے آخری حملے کی ضرورت: دلباغ سنگھ

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

وزیراعظم مودی نے پاکستان میں سیلاب کی تباہی پر غم کا اظہار کیا

گمنام حسب اللہ، اب دنیا کے امیر ترین ٹِک ٹاکرز میں شامل

گمنام حسب اللہ، اب دنیا کے امیر ترین ٹِک ٹاکرز میں شامل

آزاد کی حمایت میں تارا چند سمیت کانگریس کے 50سے زائد رہنمائوں کا استعفیٰ

آزاد کی حمایت میں تارا چند سمیت کانگریس کے 50سے زائد رہنمائوں کا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »