• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آزاد موقع پرست سیاست داں: جی ایم میر

آزاد موقع پرست سیاست داں: جی ایم میر

by امت ڈیسک
31/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اننت ناگ: جموں و کشمیر ریاستی کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق صدر غلام احمد میر نے غلام نبی آزاد کو موقع پرست سیاسی لیڈر قرار دیتے ہوئے ان کی سخت سرزنش کی۔ میر نے کانگریس سے علیحدگی اختیار کرنے والے سیاسی رہنما غلام نبی آزاد کو موقع پرست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘غلام نبی آزاد جیسے مفاد پرست عناصر نے کانگریس کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا۔

غلام احمد میر نے مزید کہا کہ ‘آزاد نے جموں و کشمیر کی قیادت ملنے پر جموں و کشمیر کو ’چھوٹی جگہ‘ قرار دیا تھا تاہم اب وہ یہیں اسی چھوٹی یونین ٹیریٹری میں اپنی پارٹی بنا رہے ہیں۔ میر نے آزاد کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘گزشتہ دو برسوں سے آزاد کے رویے میں تبدیلی آئی جس کا ثبوت بارہا انہوں نے ریلیز اور کنونشنز کے دوران اپنی حرکات اور تقریر سے دیا۔‘‘

واضح رہے کہ تقریباً نصف صدی تک کانگریس کے ساتھ جڑے رہنے والے سینئر سیاستدان اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے گزشتہ ہفتے کانگریس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ آزاد نے کانگریس کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ اور نئی پارٹی تشکیل دینے کا اعلان کرکے سیاسی حلقوں میں سنسنی پھیلا دی۔

آج دوپہر کو سابق وزیر اور جموں و کشمیر ریاستی کانگریس کے سابق صدر پیرزادہ محمد سعید نے کئی دیگر ساتھیوں کے ساتھ غلام نبی آزاد کی پارٹی، جو ابھی تک معرض وجود میں نہیں آئی، میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کانگریس کو خیرباد کہا۔ کانگریس کے سینئر رہنما پیرزادہ محمد سعید کے ہمراہ سرینگر کے صدر غنی خان نے بھی کانگریس سے استعفیٰ دے دیا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس کو ایک اور جھٹکا، پیرزادہ سعید بھی مستعفی

Next Post

سوپور جھڑپ : دو عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سوپور جھڑپ : دو عسکریت پسند جاں بحق

سوپور جھڑپ : دو عسکریت پسند جاں بحق

پاکستان کے وزیراعظم کا پی ایم مودی کو شکریہ، ہم جلد ہی اس آفت سے نکلیں گے

پاکستان کے وزیراعظم کا پی ایم مودی کو شکریہ، ہم جلد ہی اس آفت سے نکلیں گے

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

پٹن سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق، 3دیگرزخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »