• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

پٹن سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق، 3دیگرزخمی

by امت ڈیسک
01/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بارہمولہ// شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں جمعرات کے روز ایک دلدوز سڑک حادثے میں دو افراد کی موت جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے پٹن علاقے میں ہوٹل پوائنٹ کے نزدیک جمعرات کو ایک ٹرک اور ایک ماروتی ویگن آر کے درمیان زور دار ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں دو افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔
متوفین کی شناخت محمد صدیق خان ولد عبدالعزیز خان اور محمد زمان خان ولد قمر زمان خان ساکنان بونیار اوڑی کے بطور ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس اور وہاں موجود لوگوں نے زخمیوں کو ٹراما ہسپتال پٹن پہنچایا۔
دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
بتادیں کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں وکشمیر میں سال 2021 کے دوران 1 ہزار3 سو86 حادثاتی اموات واقع ہوئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

Next Post

انتظامیہ منشیات سمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

انتظامیہ منشیات سمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے:منوج سنہا

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

وزیر خارجہ جے شنکر نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا دورہ کیا

وزیر خارجہ جے شنکر نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا دورہ کیا

سال 2021میں مختلف حادثات میں 1386افراد از جان :این سی آر بی رپورٹ

سال 2021میں مختلف حادثات میں 1386افراد از جان :این سی آر بی رپورٹ

پولیس کی جانب عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی خاطر آن لائن شکایتی سیل کا قیام

ملیٹنٹوں کے والدین اور بزرگ اپنے بچوں کی زندگیاں بچانے میں رول اداکریں ۔ اے ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »