• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

by امت ڈیسک
01/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر اور لداخ میں یکساں تعلیمی کلینڈر کے نفاذ کے لئے باضابطہ طور پر احکامات صادر کئے گئے ہیں،اس سلسلے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے باضابطہ طور ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق جموں و کشمیر کے اسکولز میں مارچ کے پہلے ہفتہ میں جموں و سمر زون کے موجودہ اکیڈمک کلینڈرکے مطابق امتحانات منعقد کئے جائینگے-

اس حکمنامہ میں جموں وکشمیر کے چند مخصوص علاقے مستثنی رہیں گے۔ ان مخصوص علاقوں میں اپریل کے دوسرے ہفتہ میں امتحانات منعقد کئے جائینگے، امتحانات بھلے ہی مارچ اور مخصوص علاقوں میں اپریل میں ہونگے،تاہم نتیجہ کا اعلان ایک ساتھ کیا جائیگا۔ محکمہ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری آلوک کمار نے کی جانب سےجاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر کے دونوں صوبوں کے لیے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور باقی ملک کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ “یکساں تعلیمی کلینڈر” کے نفاذ کے لیے کمیٹی 30 اپریل کو تشکیل دی گئی تھی۔مزید پڑھیں:کشمیر میں 21 ستمبر سے اسکول کھلیں گےایسے میں رہنما خطوط بھی جاری کیے گئے ہیں جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ جو طلباء 10ویں اور 11ویں جماعت کے امتحان میں شریک ہوں گے انہیں بورڈ کے امتحان کے اختتام کے بعد بالترتیب 11ویں اور I2ویں جماعت میں داخلہ دیا جائے گا۔ رہنما خطوط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جن طلباء کو نتائج میں ناکام قرار دیا جائے، انہیں 11ویں اور 12ویں جماعت میں اپنی پڑھائی جاری رکھنے کی اجازت ہوگی جب تک کہ سالانہ پرائیویٹ امتحان کے نتائج کا اعلان نہیں ہوجاتا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان کے وزیراعظم کا پی ایم مودی کو شکریہ، ہم جلد ہی اس آفت سے نکلیں گے

Next Post

جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
Next Post
جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

پٹن سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق، 3دیگرزخمی

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

انتظامیہ منشیات سمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے:منوج سنہا

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

وزیر خارجہ جے شنکر نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا دورہ کیا

وزیر خارجہ جے شنکر نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »