• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کے وزیراعظم کا پی ایم مودی کو شکریہ، ہم جلد ہی اس آفت سے نکلیں گے

پاکستان کے وزیراعظم کا پی ایم مودی کو شکریہ، ہم جلد ہی اس آفت سے نکلیں گے

by امت ڈیسک
01/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں سیلاب سے انسانی اور مادی نقصان پر اظہار تعزیت کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ چند روز قبل وزیراعظم نریندر مودی نے پڑوسی ملک پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر غم کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب متاثرین سے اپنی دلی تعزیت کا اظہار کیا تھا۔

پاکستان ان دنوں تباہ کن سیلاب کی زد میں ہے۔ سیلاب کی وجہ سے اب تک گیارہ سو سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے چند روز قبل پاکستان میں سیلاب کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان اپنی جانیں گنوانے والے لوگوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا تھا۔ وہیں آج پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلاب کی وجہ سے بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے ایک ٹویٹ کیا۔ اس ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں سیلاب سے انسانی اور مادی نقصان پر اظہار تعزیت کے لیے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انشاء اللہ ہم جلد ہی اس قدرتی آفت کے منفی اثرات پر قابو پا کر اپنی زندگیوں اور معاشروں کی تعمیر نو کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل پی ایم مودی نے پاکستان میں سیلاب کے بارے میں ایک ٹویٹ کیا تھا۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں پڑوسی ملک میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا تھا اور اس قدرتی آفت سے متاثرہ لوگوں اور ان کے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار بھی کیا تھا۔ پی ایم مودی نے ٹویٹ میں لکھا، "پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کو دیکھ کر دکھ ہوا۔ ہم متاثرین، زخمیوں اور اس قدرتی آفت سے متاثر ہونے والے تمام افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور وہاں معمولات کی جلد بحالی کی امید کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور جھڑپ : دو عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

جموں و کشمیرمیں سب سے زیادہ یو اے پی اے معاملات درج:این سی آر بی رپورٹ

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

پٹن سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق، 3دیگرزخمی

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

انتظامیہ منشیات سمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے:منوج سنہا

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

شیخ حسینہ 8 ستمبر کو درگاہ اجمیر کی زیات کریں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »