• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آزاد آج جموں میں کریں گے ریلی

غلام نبی آزاد کا مشن کشمیر 12ستمبر سے

by امت ڈیسک
04/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد نے کہاکہ رواں ماہ کی 12تاریخ کو کشمیر کے دورے پر جاوں گا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں جلسے کے دوران غلام نبی آزاد نے جموں وکشمیر دورے کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ اگلے چار روز تک جموں میں ہی قیام کروں گا اور یہاں پر متعدد وفود کے ساتھ ملنے کا پروگرام ہے۔
انہوں نے بتایا کہ چار دن کے بعد کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع کا دورہ کرکے وہاں پر ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی ممبران کے ساتھ ملاقی ہونگا ۔
اُن کے مطابق ستمبر کی 12تاریخ کو کشمیر جانے کا پروگرام بنایا ہے اور وہاں پر بھی جلسہ منعقد ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ کشمیر کی مجموعی صورتحال کے بارے میں وادی میں ہی بات کروں گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

Next Post

رواں ماہ کے آخر میں وزیر داخلہ امیت شاہ کا دو روزہ دورہ جمو ں کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

رواں ماہ کے آخر میں وزیر داخلہ امیت شاہ کا دو روزہ دورہ جمو ں کشمیر

صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمد راتھر کے نام کو ہٹادیا گیا

صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمد راتھر کے نام کو ہٹادیا گیا

کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جا رہے ہیں

کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جا رہے ہیں

شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

ٹیچرس ڈے: صدرجمہوریہ نے 45 اساتذہ میں ایوارڈس تقسیم کئے

ٹیچرس ڈے: صدرجمہوریہ نے 45 اساتذہ میں ایوارڈس تقسیم کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »