• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

by امت ڈیسک
04/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سرکاری ملازمین کے نام ایک اور حکمنامہ جاری کیا گیا ہے جس میں ملازمین کو بتایاگیا ہے کہ وہ ماہانہ کارکردگی کی رپورٹ ہر ماہ کی سات تاریخ تک پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اس رپورٹ کو بعد میں جائزہ کےلئے سرکار کو پیش کیا جائے گا۔سرکاری ملازمین کواپنی آمدنی کے گوشوارے داخل کرنے کے بعد جموں وکشمیر سرکار نے سرکاری ملازمین کے لئے ایک اور حکم نامہ جاری کیاجس کے تحت سرکاری ملازمین کی کار کردگی کی رپورٹ جموںو کشمیر حکومت کوپیش کرنی ہوگی ۔سرکار نے ا س کے لئے (ای پی ایم پی پورٹل )کاقیام عمل میں لایااور ما ہانہ رپورٹ پیش کرنے کے لئے ضلع سطح پرمانیٹرنگ افسروں کاقیام عمل میں لایا جوتمام اداروں سے یکم تاریخ سے لے کر سات تاریخ تک کا رکردگی رپورٹ طلب کرینگے اور ا سکے بعدیہی رپورٹ جائزہ لینے کے بعد سرکار کوپیش کی جائےگی ۔جو بھی ادارہ ماہانہ رپورٹ باقائدگی کے ساتھ پیش کرنے میں ناکام ثابت ہونگے ان کے خلاف محکمانہ کارروائیاں عمل میں لانے سے گریز نہیں کیاجائےگا۔جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیاگیا جس میں اس بات کی تلقین کی گئی ہے کہ ملازمین کارکردگی کی ماہانہ رپورٹ پیش کرنے میں کسی بھی طرح کی غیرسنجیدگی کامظاہراہ نہ کرےں ۔واضح رہے کہ ا سے پہلے جموںو کشمیرمیں سرکاری اداروں میں شفافیت قائم کرنے اور اداروں کوجواب دہ بنانے کے لئے ضلع سطح پر انڈکس رپورٹ کاقیام عمل میں لایاگیااور اب سرکار نے اداروں کی کارکردگی اور ملازمین کے کام کاج کوپرکھنے کے لئے ماہانہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے لیے لڑیں گے: غلام نبی آزاد

Next Post

غلام نبی آزاد کا مشن کشمیر 12ستمبر سے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
Next Post
آزاد آج جموں میں کریں گے ریلی

غلام نبی آزاد کا مشن کشمیر 12ستمبر سے

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

رواں ماہ کے آخر میں وزیر داخلہ امیت شاہ کا دو روزہ دورہ جمو ں کشمیر

صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمد راتھر کے نام کو ہٹادیا گیا

صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمد راتھر کے نام کو ہٹادیا گیا

کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جا رہے ہیں

کشمیری قالین پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی زینت بننے جا رہے ہیں

شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »