• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راشٹرپتی بھون میں شیخ حسینہ کا رسمی ملاقات

راشٹرپتی بھون میں شیخ حسینہ کا رسمی ملاقات

by امت ڈیسک
06/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کا منگل کو یہاں راشٹرپتی بھون میں رسمی اور شاندار استقبال کیا گیا۔

محترمہ حسینہ پیر کو چار روزہ دورے پر یہاں پہنچی تھیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں ان کا استقبال کیا.

اس موقع پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ ان کی ہندوستانی قیادت کے ساتھ کافی نتیجہ خیز بات چیت ہوگی۔ محترمہ حسینہ نے کہا ’’ہمارا مقصد اپنے لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ ہم دوستی کے ماحول میں تمام مسائل حل کر سکتے ہیں اور ہم ایسا کرتے رہیں گے‘‘۔محترمہ حسینہ نے کہا ’’ہمارا بنیادی مقصد غریبی دور کرنا اور معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔ ہندوستان اور بنگلہ دیش دونوں مل کر نہ صرف اپنے ممالک کے لوگوں کے بلکہ پورے جنوبی ایشیا کے لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں‘‘۔

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم نے راج گھاٹ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کے بعد ان کا مسٹر مودی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کا پروگرام ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اپنا احتساب کریں!

Next Post

ارنیہ میں پاکستان رینجرز کی فائرنگ، جموں بی ایس ایف کا معقول جواب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ارنیہ میں پاکستان رینجرز کی فائرنگ، جموں بی ایس ایف کا معقول جواب

ارنیہ میں پاکستان رینجرز کی فائرنگ، جموں بی ایس ایف کا معقول جواب

کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کا بطور ووٹر اندراج جاری:محبوبہ مفتی کا الزام

کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کا بطور ووٹر اندراج جاری:محبوبہ مفتی کا الزام

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

سرینگر میں آئی ای ڈی برآمد

ہندوستان بنگلہ دیش جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر بات چیت شروع کریں گے

ہندوستان بنگلہ دیش جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر بات چیت شروع کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »