• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیاسی جماعتیں بی جے پی کی مقبولیت سے ڈر کر ایک ہو رہی ہیں:کویندر گپتا

سیاسی جماعتیں بی جے پی کی مقبولیت سے ڈر کر ایک ہو رہی ہیں:کویندر گپتا

by امت ڈیسک
10/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں، بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتوں کے ایک جٹ ہونے سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ وہ بی جے پی کی عوامی مقبیولت سے خوف زدہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہاں پندرہ برسوں سے رہائش پذیر ہیں ان کو ووٹ کا حق ملنا چاہئے۔
موصوف لیڈر نے یہ ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’جموں و کشمیر میں سیاسی جماعتوں کے ایک جٹ ہونے سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ بی جے پی کی عوامی مقبولیت سے ڈرتی ہیں‘۔
ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی کو ہرانے کے لئے سب ایک ہو رہے ہیں لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
مسٹر گپتا نے غیر مقامی لوگوں کو ووٹ کا حق دینے کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا: ’جو لوگ یہاں گذشتہ پندرہ برسوں سے رہ رہے ہیں انہیں ووٹ کا حق کیوں نہیں دیا جاسکتا ہے‘۔
انہوں نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات جلد منعقد ہونے کی امید ظاہر کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایرون فنچ نے ونڈے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

Next Post

سری نگر میں 21ویں نیورو پیڈکین کانفرنس شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
سری نگر میں 21ویں نیورو پیڈکین کانفرنس شروع

سری نگر میں 21ویں نیورو پیڈکین کانفرنس شروع

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »