• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

by امت ڈیسک
10/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے سرمائی دار الحکومت جموں میں کشمیری پنڈت مظاہرہ کررہے ہیں۔ مظاہرین مطالبہ کررہے ہیں کہ ان کی باز آبادکاری کا انتظام کیا جائے۔ کشمیری پنڈتوں کی ایک بڑی تعداد نے 1989 میں کشمیر سے اس وقت نقل مکانی کی تھی جب کشمیر وادی میں علیحدگی پسندوں نے بندوق کا راستہ اختیار کرکے حکومت کے خلاف ایک مہم شروع کی تھی۔

یہ پنڈت ادھم پور اور جموں میں منتقل ہوگئے جہاں حکومت نے انہیں عارضی ٹھکانے فراہم کیے۔ بعد میں کئی پنڈت ملک کے مختلف شہروں میں بھی منتقل ہوگئے۔

پنڈتوں کا الزام ہے کہ حکومتوں نے ان کی مکمل باز آبادکاری کے انتطامات نہیں کیے جب کہ حکومت کا کہنا ہے کہ پنڈتوں کے لیے اب تک ہزاروں کروڑ روپے خزانۂ عامہ سے جاری کیے گئے ہیں۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں 21ویں نیورو پیڈکین کانفرنس شروع

Next Post

جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا، سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: غلام نبی آزاد

وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا، سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »