• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں 21ویں نیورو پیڈکین کانفرنس شروع

سری نگر میں 21ویں نیورو پیڈکین کانفرنس شروع

by امت ڈیسک
10/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر،. سری نگر کے شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں ہفتے کے روز 21 ویں نیورو پیڈکین کانفرنس شروع ہوئی جس میں ملک کے ممتاز اداروں سے آئے ہوئے نیورو لو جسٹ کشمیر کے ڈاکٹروں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کریں گے۔
کانفرنس کے دوران گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر میں شعبہ پیڈیا ٹرکس کے پروفیسر اور سر براہ ڈاکٹر مظفر جان نے اپنے استقبالیہ خطبے میں کہا کہ بچوں میں اعصابی بیماریاں عام طور پر پائی جاتی ہیں اور ضرورت اس بات کی ہے ہم اپنے آپ کو اپ ڈیٹ رکھیں۔انہوں نے کہا کہ سری نگر میں یہ کانفرنس 33 برسوں کے طویل عرصے کے بعد منعقد ہو رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کی کانفرنسوں اور ورک شاپوں سے ماہرین کو اپنے اپنے تجربات شئیر کرنے کا موقع ملتا ہے۔
موصوف ڈاکٹر نے امید ظاہر کی کہ کانفرنس کے اگلے دو دنوں کے انہیں کانفرنس میں شریک نامور ڈاکٹروں سے کافی تجربہ حاصل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بچوں میں اعصابی بیماریاں عام طور پر پائی جاتی ہیں۔

ڈاکٹر جان نے کہا کہ ہسپتالوں میں داخل ہونے والے بچوں میں سے 10 سے15 بچوں کو اعصابی مسائل ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بمنہ میں قائم پانچ سو بستروں پر مشتمل سپر سپشلٹی ہسپتال کو ایک ہفتے کے اندر چالو کیا جائے گا۔انہوں نے جی ایم سی سری نگر کے پیڈیاٹرک سیکشن کو اپ گریڈ کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ان کا کہنا تھا: ’ہم اگلے دس پندرہ برسوں میں ایک پیڈیا ٹرک سپر سپیشلٹی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے پر غور کر رہے ہیں‘۔
ڈاکٹر جان نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ہر گوشے میں تربیت یافتہ پیڈیا ٹرک سپر سپیشلسٹس ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ نو زائد بچوں کے اموات کی شرح سال 2015 میں 32.4 تھی جو سال2020 میں 16.3 ریکارڈ ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیاسی جماعتیں بی جے پی کی مقبولیت سے ڈر کر ایک ہو رہی ہیں:کویندر گپتا

Next Post

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »