• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز میٹنگ

by امت ڈیسک
10/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں: چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ نے کہا تھا کہ الیکٹورل رول جائزے میں پچیس لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج ہوگا اور غیر مقامی باشندوں کو بھی اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے حقوق ملنے کے بعد وہ حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جس کے بعد تنازع کھڑا ہوا، جس پر بی جے پی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے ناراضگی ظاہر کی تھی۔

فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگجموں میں نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگ طلب کی گئی جس میں تمام پارٹیوں کے رہنما شرکت کررہے ہیں۔ بہت سے رہنما فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر پہنچ چکے ہیں۔

فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگاس سے پہلے بھی سری نگر میں فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگ طلب کی گئی تھی جس میں بی جے پی کو چھوڑ کر تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔ اس اجلاس میں غیر مقامی باشندوں کو ووٹنگ کا حق دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

Next Post

بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا، سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: غلام نبی آزاد

وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا، سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: غلام نبی آزاد

حکومت نے ایس آر او 43 کو منسوخ کر دیا، جموں و کشمیر بحالی اسکیم کو نافذ کیا

حکومت نے ایس آر او 43 کو منسوخ کر دیا، جموں و کشمیر بحالی اسکیم کو نافذ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »