• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل ،مزید انکوائری کا حکم جاری

رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل ،مزید انکوائری کا حکم جاری

by امت ڈیسک
12/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: شہر سرینگر کے گوگجہ باغ علاقے میں واقع رمضان ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ طبی لاپرواہی کی وجہ سے زچگی کے دوران فوت ہونے والی خاتون کے اہل خانہ کے الزامات کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ڈائیریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے معاملے کے تئیں فوری کارروائی عمل میں لاکر ہسپتال کا آپریشن تھیٹر بند کرنے کا حکم جاری کیا اور معاملے کے تعلق سے مزید انکوائری کرنے کی ہدایت جاری کی۔

رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل، مزید انکوائری کا حکمرمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل، مزید انکوائری کا حکمڈائریکٹر ہیلتھ سروسز، کشمیر، ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر کے مطابق معاملے کی تحقیقات اور ہسپتال کے ڈاکٹروں کے عائد کیے گئے الزامات کے حقائق کا پتہ لگانے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جو حقائق کا پتہ لگا کر ایک ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی ایم او کی نگرانی میں ٹیم ہسپتال کو سیل کرنے گئی تھی لیکن وہاں داخل مریضوں کے پیش نظر آپریشن تھیٹر کو ہی فی الحال سیل کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ مبینہ طبی لاپرواہی کا پہلا معاملہ 25 اگست کو ہسپتال میں اس وقت سامنے آیا تھا جب سرینگر کے تھید، ہارون علاقے کی ایک خاتون – جو کہ ایک بچے کو جنم دینے والی تھی – مبینہ طور ڈاکٹروں کی غفلت شعاری کے باعث انتقال کر گئی تھی۔

اس وقت اگرچہ حکام نے کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی تاہم رواں ماہ کی 9 تاریخ کو اسی ہسپتال سے طبی لاپرواہی کا ایک اور معاملہ سامنے آیا، جس میں نائیک باغ، نوگام، سرینگر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون بھی رمضان ہسپتال میں مبینہ طور طبی لاپروائی کی وجہ سے سرجری کے دوران دم توڑ گئی۔ جس کے بعد احتجاج نے طول پکڑا اور حکام کو ہسپتال انتظامیہ کیخلاف کارروائی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گیان واپی مسجد معاملہ : مسلم فریق کی درخواست مسترد، ہندو فریق کی درخواست قبول

Next Post

پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کا اپنی مانگوں کو لے کر سری نگراور جموں میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کا اپنی مانگوں کو لے کر سری نگراور جموں میں احتجاج

پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کا اپنی مانگوں کو لے کر سری نگراور جموں میں احتجاج

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا لداخ میں دورہ حقیقی کنٹرول لائن

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا لداخ میں دورہ حقیقی کنٹرول لائن

سعودی شہری کو 53 شادیاں کرنے کے بعد بھی سکون نہیں

سعودی شہری کو 53 شادیاں کرنے کے بعد بھی سکون نہیں

آزاد کے آرٹیکل 370 کے  ریمارکس پر محبوبہ مفتی کا بیان

آزاد کے آرٹیکل 370 کے ریمارکس پر محبوبہ مفتی کا بیان

سابق راجیہ سبھا ممبر آزاد گروپ میں شامل

سابق راجیہ سبھا ممبر آزاد گروپ میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »