• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان جھڑپ میں مارا گیا جنگجو 9 روزقبل عسکری گروپ میں شامل ہوا تھا

شوپیان جھڑپ میں مارا گیا جنگجو 9 روزقبل عسکری گروپ میں شامل ہوا تھا

by امت ڈیسک
13/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ہیف شرمال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گزشتہ روز شروع ہوئی تصادم آرائی میں ایک مقامی عسکریت پسند جاں بحق ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پیر کی روز دوپہر ایک بجے شوپیاں کے ہیف شرمال علاقے کو محاصرے میں لے کر عسکریت پسندوں کی تلاشی مہم شروع کی تھی۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسیز جیسے ہی ایک مکان میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ مکان کے اندر موجود عسکریت پسندوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی، جس وجہ سے ایک فوجی اہلکار کو چوٹیں آئی۔ سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں رہائشی مکان کے اندر موجود ایک عسکریت پسند کو ہلاک کردیا۔ دیر رات عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد تلاشی آپریشن کو جاری رکھا گیا اور آج صبح عسکریت پسند کی لاش برآمد کی گئی، اس کے ساتھ ہی تلاشی آپریشن ختم کردیا گیا ۔

بتایا جارہا ہے کہ مارے گئے عسکریت پسند نے نو روز قبل عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کیا تھا جس کی شناخت عاقب احمد پال ولد محمد اکرام پال ساکنہ درونی امام صاحب کے بطور ہوئی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حد بندی میں عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں: مرکزی وزارت داخلہ

Next Post

ایس آئی بدعنوانی معاملہ : سی بی آئی کے33 مقامات پر چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ایس آئی بدعنوانی معاملہ : سی بی آئی کے33 مقامات پر چھاپے

ایس آئی بدعنوانی معاملہ : سی بی آئی کے33 مقامات پر چھاپے

گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

سکندر رضا نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

سکندر رضا نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

بھاجپا مسجد اور مندر موضوع پر لوگوں کو الجھا کر رکھتی ہے: محبوبہ مفتی

بھاجپا مسجد اور مندر موضوع پر لوگوں کو الجھا کر رکھتی ہے: محبوبہ مفتی

شوپیان :جھڑپ کے مقام پر بارودی شل پھٹ جانے سے تین بچے زخمی

شوپیان :جھڑپ کے مقام پر بارودی شل پھٹ جانے سے تین بچے زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »