• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی میں عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں: مرکزی وزارت داخلہ

حد بندی میں عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں: مرکزی وزارت داخلہ

by امت ڈیسک
13/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی: جموں و کشمیر میں حد بندی کے معاملے میں حکومت نے سُپریم کورٹ میں اپنا جواب پیش کر دیا ہے۔ اس کے مطابق گزٹ میں پرنٹ ہونے کے بعد حد بندی حتمی ہوگئی ہے۔ اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کے حکم کے خلاف معاملہ سُپریم کورٹ پہنچ گیا ہے، جس میں ریاست میں حلقہ بندیوں کی دوبارہ ترتیب اور اسمبلی کی نشستوں کو 83 سے بڑھا کر 90 کرنا شامل ہے۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سُپریم کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔ اس کے بعد حکومت نے اپنا جواب پیش کیا ہے۔ اس کے مطابق گزٹ میں پرنٹ ہونے کے بعد حد بندی حتمی ہوگئی ہے۔ اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔وزارت داخلہ نے سُپریم کورٹ میں حلف نامہ جمع کروادیا ہے۔ اس کے مطابق حد بندی ایکٹ 2002 کے تحت اگر کمیشن کے احکامات یونین گزٹ میں شائع ہوتے ہیں اور اس پر عمل درآمد ہوتا ہے تو اس کی درستگی کو جانچنے کے لیے کوئی قانونی کارروائی شروع نہیں کی جا سکتی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مدارس کا سروے اگر ضروری ہے تو دوسرے تعلیمی اداروں کا سروے ضروری کیوں نہیں؟مولانا ارشدمدنی

Next Post

شوپیان جھڑپ میں مارا گیا جنگجو 9 روزقبل عسکری گروپ میں شامل ہوا تھا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
شوپیان جھڑپ میں مارا گیا جنگجو 9 روزقبل عسکری گروپ میں شامل ہوا تھا

شوپیان جھڑپ میں مارا گیا جنگجو 9 روزقبل عسکری گروپ میں شامل ہوا تھا

ایس آئی بدعنوانی معاملہ : سی بی آئی کے33 مقامات پر چھاپے

ایس آئی بدعنوانی معاملہ : سی بی آئی کے33 مقامات پر چھاپے

گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

سکندر رضا نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

سکندر رضا نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

بھاجپا مسجد اور مندر موضوع پر لوگوں کو الجھا کر رکھتی ہے: محبوبہ مفتی

بھاجپا مسجد اور مندر موضوع پر لوگوں کو الجھا کر رکھتی ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »