• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی بدعنوانی معاملہ : سی بی آئی کے33 مقامات پر چھاپے

ایس آئی بدعنوانی معاملہ : سی بی آئی کے33 مقامات پر چھاپے

by امت ڈیسک
13/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی: مرکز کے زیرانتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ایس آئی بھرتی بدعنوانی معاملہ میں سی بی آئی نے 33 مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ افسران نے اس کی جانکاری دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کے کنٹرولر امتحانات اشوک کمار کے احاطے کی بھی تلاشی لی جا رہی ہے۔ جموں، سری نگر، ہریانہ کے کرنال، مہندر گڑھ، ریواڑی، گجرات میں گاندھی نگر، دہلی، اتر پردیش کے غازی آباد اور کرناٹک کے بنگلور میں تلاشی مہم جاری ہے۔

ایس ایس سی کے سابق چیئرمین سبریش بھٹاچاریہ کے گھر اور دفتر پر سی بی آئی کا چھاپہانہوں نے کہا کہ مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ کے سلسلے میں سی بی آئی کے ذریعہ تلاشی کا یہ دوسرا دور ہے۔ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے جموں و کشمیر انتظامیہ کی درخواست پر 33 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ سی بی آئی ذرائع نے کہا کہ سی بی آئی نے منگل کی صبح جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کے سابق چیئر مین خالد جہانگیر اور جے کے ایس ایس بی کے امتحانات کے کنٹرولر اشوک کمار اور ایک ڈی ایس پی سمیت جموں وکشمیر پولیس کے کچھ افسروں اور سی آر پی ایف کے کچھ افسروں کی رہائش گاہوں پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔انہوں نے بتایا کہ جموں اور سری نگر کے علاوہ کرنال، مہندر گڑھ، گجرات کے گاندھی نگر، دہلی، اتر پردیش کے غازی آباد اور کرناٹک کے بنگلورو میں بھی تلاشی کارروائیاں انجام دی گئیں۔ بتادیں کہ پولیس سب انسپکٹر کی اسامیوں کے لئے سال رواں کے27 مارچ کو امتحانات منعقد ہوئے تھے جبکہ ان کے نتائج کا اعلان4 جون کو کیا گیا تھا۔ کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری ہوتے ہی ان امتحانات میں بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آئے تھے جس کے پیش نظر حکومت نے تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان جھڑپ میں مارا گیا جنگجو 9 روزقبل عسکری گروپ میں شامل ہوا تھا

Next Post

گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

سکندر رضا نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

سکندر رضا نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

بھاجپا مسجد اور مندر موضوع پر لوگوں کو الجھا کر رکھتی ہے: محبوبہ مفتی

بھاجپا مسجد اور مندر موضوع پر لوگوں کو الجھا کر رکھتی ہے: محبوبہ مفتی

شوپیان :جھڑپ کے مقام پر بارودی شل پھٹ جانے سے تین بچے زخمی

شوپیان :جھڑپ کے مقام پر بارودی شل پھٹ جانے سے تین بچے زخمی

اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن کا حمتی فیصلہ 23ستمبر تک کیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن کا حمتی فیصلہ 23ستمبر تک کیا جائیگا:ناظم تعلیم کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »