• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر جی 20 اجلاس کی میزبانی کی فہرست میں شامل نہیں

جموں کشمیر جی 20 اجلاس کی میزبانی کی فہرست میں شامل نہیں

by امت ڈیسک
14/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: بھارت رواں برس دسمبر میں جی 20 کی صدارت سنبھالے گا اور سنہ 2023 میں ستمبر 9 اور 10 کو نئی دہلی میں اس کے اجلاس منعقد ہوں گے۔ جموں وکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے رواں برس 26 جون کو سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں ایک تقریب کے حاشیے پر صحافیوں کو بتایا تھا کہ "جی کی میزبانی کرنا جموں وکشمیر کے لیے فخر کی بات ہے اور دھوم دھام کے ساتھ اس کے انعقاد کے لیے انتظامیہ نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔”

تاہم وزارت خارجہ نے اس بات کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ جی 20 کے اجلاس ستمبر 2023 میں دہلی میں منعقد کئے جارہے ہیں۔ جی 20 میں یوروپی ممالک کے علاوہ مزید انیس ممالک ہے جن میں ارجنٹینا، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، جرمنی، فرانس، انڈیا، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، میکسیکو، روسی فیڈریشن، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، ترکی، برطانیہ اور امریکہ شامل ہین ۔

یاد رہے کہ اس اجلاس کے ممکنہ انعقاد کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ نے جون میں پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے پرنسپل سکریٹری سربراہی کریں گے۔ کمیٹی کے ارکان میں کمشنر سیکرٹری (ٹرانسپورٹ)، انتظامی سیکرٹری (سیاحت)، انتظامی سیکرٹری (مہمان نوازی اور پروٹوکول) اور انتظامی سیکرٹری (ثقافت) شامل ہیں۔

پرنسپل سکریٹری ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمے کو بھی مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں جی-20 اجلاس کے انتظامات کو مربوط کرنے کے لیے یوٹی سطح کے نوڈل افسر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر میں 20 اجلاس کی میزبانی کے متعلق جون میں شائع ہونے والی خبروں کی بنیاد پر چین اور پاکستان نے اعتراضات کیے تھے۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس ایس پی شوپیان کا جعلی ٹویٹر ہینڈل استعمال کرنے والا شخص یوپی میں گرفتار

Next Post

ایل جی کا پونچھ میں اگلے علاقوں کا دورہ‘ سکیورٹی صورتحال کالیا جائزہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
ایل جی کا پونچھ میں اگلے علاقوں کا دورہ‘ سکیورٹی صورتحال کالیا جائزہ

ایل جی کا پونچھ میں اگلے علاقوں کا دورہ‘ سکیورٹی صورتحال کالیا جائزہ

ترال میں سی آر پی ایف بنکر پر گرینیڈ حملہ

ترال میں سی آر پی ایف بنکر پر گرینیڈ حملہ

بی جے پی حکومت نے دفعہ 370کو ایک چٹکی میں ختم کیا، جموںوکشمیر کے حالات خراب تھے اب ٹھیک ہیں

بھارت کی فوجی طاقت بہت ہی مضبوط ،جس کے آگے نہ چین اور ناہی پاکستان ٹک سکتا ہے / راجناتھ سنگھ

نوگام جھڑپ : دو عسکریت پسند ازجان

نوگام جھڑپ : دو عسکریت پسند ازجان

پاکستان کے سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »