• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوگام جھڑپ : دو عسکریت پسند ازجان

نوگام جھڑپ : دو عسکریت پسند ازجان

by امت ڈیسک
14/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے نوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جاری تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سری نگر کے نوگام علاقے میں انکاونٹر شروع ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد 50 آر آر اور ایس او جی کی ایک مشترکہ ٹیم نے بدھ کی شام سری نگر کے نوگام علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کردیا۔انہوں نے کہا کہ جوں ہی تلاشی آپریشن کی ایک ٹیم مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں پر چھپے عسکریت پسندوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔

پولیس بیان کے مطابق تصادم کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جن کی شناخت اعجاز رسول نظر، ساکن پلوامہ اور شاہد احمد ابو حمزہ کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دیئے ہیں۔آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں آپریشن جاری ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کی فوجی طاقت بہت ہی مضبوط ،جس کے آگے نہ چین اور ناہی پاکستان ٹک سکتا ہے / راجناتھ سنگھ

Next Post

پاکستان کے سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کر گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
پاکستان کے سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف انتقال کر گئے

جی 20 سربراہی اجلاس:ہندوستان ستمبر 2023 میں کرے گا میزبانی

پی ایم مودی سمرقند میٹنگ کے لیے آج روانہ ہوں گے

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

مارے گئے عسکریت پسند غیر مقامی مزدور کے قتل میں ملوث تھے : وجے کمار

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں رہائشی اراضی کا ڈرون سروے

گرداس پور میں بی ایس ایف نے ڈرون بھگایا

راجوری میں سڑک حادثہ، چھ افراد ازجان

راجوری میں سڑک حادثہ، چھ افراد ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »