• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹینس کے لیجنڈ راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ٹینس کے لیجنڈ راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

by امت ڈیسک
15/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

حیدرآباد: ٹینس کے لیجنڈ راجر فیڈرر نے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وہ لیور کپ کے بعد ٹینس سے مستعفی ہو جائیں گے۔ ان کے نام 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل ہیں۔ انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ فیڈرر نے اپنا پہلا گرینڈ سلیم 2003 میں جیتا تھا جب انھوں نے ومبلڈن ٹائٹل جیتا تھا۔ اس کے بعد وہ 6 آسٹریلین اوپن، 1 فرنچ اوپن، 8 ومبلڈن اور 5 یو ایس اوپن ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ فیڈرر اپنے اہم حریف کھلاڑی رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ کے بعد جیتنے والے گرینڈ سلیم ٹائٹلز کی کل تعداد کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہیں۔

راجر فیڈرر کا ٹویٹفیڈرر نے جولائی 2021 میں ومبلڈن کے بعد سے کوئی مقابلہ نہیں کھیلا ہے۔ ان کے گھٹنے کے کئی مرتبہ آپریشن ہو چکے ہیں۔ فیڈرر نے ٹوئٹر پر اپنے ریٹائرمنٹ کی خبر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا الوداعی ایونٹ اگلے ہفتے لندن میں ہونے والا لیور کپ ہوگا۔ فیڈرر نے اپنی ٹویٹر پوسٹ پر مزید کہا کہ "گزشتہ تین برسوں میں مجھے زخمی اور سرجریوں کی شکل میں مختلف چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا لیکن میں نے کورٹ پر واپسی کے لیے سخت محنت کی اور میں اپنے جسمانی طاقت کو بھی جانتا ہوں، اس لیے اب یہ واضح ہوگیا ہے کہ میری عمر 41 سال ہے۔ میں نے 24 برسوں میں 1500 سے زیادہ میچز کھیلے ہیں اور اب مجھے اس کا ادراک ہونے لگا ہے کہ مجھے مسابقتی کیریئر کو الوادع کرنے کا وقت آگیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کے دو علماء سمیت پانچ افراد گرفتار

Next Post

مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی: غلام نبی آزاد

مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی: غلام نبی آزاد

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

ایل جی مہاراجہ ہری سنگھ کے جنم دن پر سرکاری تعطیل دینے پر رضا مند: بھاجپا کا دعویٰ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

پونچھ میں ڈی ڈی سی ممبر کے گھر کے باہر پراسرار دھماکہ

پونچھ میں ڈی ڈی سی ممبر کے گھر کے باہر پراسرار دھماکہ

یوکرینی صدر کی گاڑی کو حادثہ : زیلینسکی زخمی

یوکرینی صدر کی گاڑی کو حادثہ : زیلینسکی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »