• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں ڈی ڈی سی ممبر کے گھر کے باہر پراسرار دھماکہ

پونچھ میں ڈی ڈی سی ممبر کے گھر کے باہر پراسرار دھماکہ

by امت ڈیسک
16/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں کشمیر کے سرنکوٹ پونچھ میں ڈی ڈی سی ممبر کے گھر کے باہر ایک پُر اسرار دھماکہ ہواجس وجہ سے گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ کیسے اور کن حالات میں ہوا اس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق سرنکوٹ پونچھ میں ڈی ڈی سی ممبر سہیل ملک کے گھر کے باہر درمیانی شب ایک زور دار دھماکہ ہوا ۔معلوم ہوا ہے کہ دھماکے میں ڈی ڈی سی ممبر کی گاڑی کو نقصان پہنچا ۔اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے اور آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ دھماکہ کیسے اور کن حالات میں ہوا اس کی تحقیقات شروع کی گئی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

Next Post

یوکرینی صدر کی گاڑی کو حادثہ : زیلینسکی زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
یوکرینی صدر کی گاڑی کو حادثہ : زیلینسکی زخمی

یوکرینی صدر کی گاڑی کو حادثہ : زیلینسکی زخمی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سب انسپکٹر بھرتی معاملے میں سی بی آئی نے کانسٹیبل سمیت تین افراد کو حراست میں لیا

میرے سیاسی حریف ہیں لیکن کوئی دشمن نہیں:عمرعبداللہ

میرے سیاسی حریف ہیں لیکن کوئی دشمن نہیں:عمرعبداللہ

پی ایم مودی نے ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی

پی ایم مودی نے ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی

غلام نبی آزاد….کسی کا پراکسی یا نئی آزاد پہل

غلام نبی آزاد....کسی کا پراکسی یا نئی آزاد پہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »