• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی سیاسی مفاد کیلئے مذہب کا استعمال نہ کریں: رویندر رینہ

محبوبہ مفتی سیاسی مفاد کیلئے مذہب کا استعمال نہ کریں: رویندر رینہ

by امت ڈیسک
22/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بی جے پی رہنما رویندر رینہ کا کہنا ہے کہ محبوبہ مفتی کی سیاسی ساکھ ختم ہوچکی ہے۔ لہذا وہ لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ رویندر رینہ نے جموں میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی مذہب کا سہارا لے کر اپنی سیاسی ساکھ بحال کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے محبوبہ مفتی کو یکسر مسترد کر دیا ہے اور اب وہ مذہبی کارڈ کھیل رہی ہیں۔

جموں:بی جے پی کے جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اپنے سیاسی مفادات کی خاطر جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے ذہنوں میں غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محبوبہ مفتی کی سیاسی ساکھ ختم ہوچکی ہے، لہذا وہ لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ رویندر رینہ نے جموں میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی مذہب کا سہارا لے کر اپنی سیاسی ساکھ بحال کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے محبوبہ مفتی کو یکسر مسترد کر دیا ہے اور اب وہ مذہبی کارڈ کھیل رہی ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ اسکولز میں طالب علموں کے ذریعہ رگھوپتی راگھو راجا رام پڑھنے میں کیا حرج ہے، جس کو مہاتما گاندھی نے جدو جہد آزادی کے دوران استعمال کیا تھا ۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سبھی ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی آباد ہیں، اور یہ سبھی کا وطن ہے۔ انہوں نے کہا کہ محبوبہ مفتی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔ رویندر رینہ نے کہا کہ اب تک جموں و کشمیر کے نوجوان صرف بندوقوں اور گرینیڈوں کی آوازیں سُن رہے تھے اور اب یہاں کے نوجوان سینما گھروں میں جاکر فلمیں دیکھ کر مزے لیں گے۔مزید پڑھیں:محبوبہ مفتی کو اگر یہاں کوئی تکلیف ہے تو وہ پاکستان چلی جائیں: بی جے پی
انہوں نے کہا کہ موجودہ سرکار نے نوجوانوں کی بہتری اور ان کی تفریح کے لئے اقدامات شروع کئے ہیں اور یہاں کے نوجوان اب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہورہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ستمبر کے آخر تک زمین کے ڈیجیٹل پاس بک جاری کیے جائیں گے : چیف سیکرٹری

Next Post

موہن بھاگوت قوم کے باپ ہیں: امام عمر الیاس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
موہن بھاگوت قوم کے باپ ہیں: امام عمر الیاس

موہن بھاگوت قوم کے باپ ہیں: امام عمر الیاس

ہر قسم کا مذہبی جنون ملک کے لیے خطرناک ہے/راہول گاندھی

ہر قسم کا مذہبی جنون ملک کے لیے خطرناک ہے/راہول گاندھی

پی ای ایچ ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں بی جے پی دفتر کا گھیراو کیا

پی ای ایچ ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں بی جے پی دفتر کا گھیراو کیا

جموں کشمیر میں کام کررہے حفاظتی فورسز کےلئے اعزازی تمغوں کا سلسلہ بند

جموں کشمیر میں کام کررہے حفاظتی فورسز کےلئے اعزازی تمغوں کا سلسلہ بند

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

ریاست کا درجہ اپنے وقت پر دیا جائے گا جیسا کہ وزیر داخلہ نے وعدہ کیا ۔ ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »