• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ستمبر کے آخر تک زمین کے ڈیجیٹل پاس بک جاری کیے جائیں گے : چیف سیکرٹری

ستمبر کے آخر تک زمین کے ڈیجیٹل پاس بک جاری کیے جائیں گے : چیف سیکرٹری

by امت ڈیسک
22/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کے چیف سیکریٹری ارون کمار مہتا کا کہنا ہے کہ ستمبر کے آخر تک جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری میں سبھی اراضی مالکان کو ڈیجیٹل لینڈ پاس بک مل جائیں گے۔‘‘ سرینگر میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ارون کمار مہتا نے کہا کہ اراضی پاس بک تین مختلف زبانوں – بشمول ہندی، انگریزی اور اردو میں جاری کیے جائیں گے۔

ستمبر کے آخر تک زمین کے ڈیجیٹل پاس بک اجرا کیے جائیں گےانہوں نے مزید کہا کہ ’’یہ پہلا موقع ہو گا کہ اراضی کے پاس بکس، مقامی زبانوں میں جاری کیے جائیں گے جسے لوگ آسانی کے ساتھ سمجھ سکیں گے۔‘‘ ارون کمار نے بتایا کہ اس سے قبل اراضی دستاویز ایک ایسے زبان اور ایسے خط میں لکھے جاتے تھے جو عام عوام کی سمجھ سے بالا تر تھے۔ چیف سیکریٹری نے کہا کہ ڈیجیٹل پاس بک سے لینڈ مافیا سمیت دیگر کئی جرائم پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

’’مشن یوتھ جموں و کشمیر‘‘ کے تحت سرینگر میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ کھیل مقابلوں کی اہمیت کے حوالہ سے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو کھیل مقابلوں کی جانب راغب کرنے کے حوالہ سے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تندرست معاشرے کے لیے نوجوانوں کا جسمانی و ذہنی طور تندرست ہونا ناگزیر ہے اور ذہنی و جسمانی تندرستی کے لیے کھیل مقابلوں میں شرکت انتہائی لازمی ہے اور کھیل مقابلوں میں شرکت کرنے والے کھلاڑی سماج و ملک مخالف سرگرمیوں خصوصاً منشیات سے دور رہتے ہیں۔

مہتا نے مزید کہا کہ ’’جو لوگ منشیات کا شکار ہیں انہیں ہماری مدد کی ضرورت ہے۔ انہیں معاشرے کی مدد کی ضرورت ہے۔ سرکار نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کی پوری کوشش کر رہی ہے اور ایسی ہی ایک کوشش یہ ہے کہ ہم کھیلوں کی تقریبات کا انعقاد کر رہے ہیں تاکہ نوجوانوں کو اچھی اور صحت مند سرگرمیوں میں مصروف رکھا جا سکے۔‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ : ہریانہ سے ملزم گرفتار

Next Post

محبوبہ مفتی سیاسی مفاد کیلئے مذہب کا استعمال نہ کریں: رویندر رینہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی سیاسی مفاد کیلئے مذہب کا استعمال نہ کریں: رویندر رینہ

محبوبہ مفتی سیاسی مفاد کیلئے مذہب کا استعمال نہ کریں: رویندر رینہ

موہن بھاگوت قوم کے باپ ہیں: امام عمر الیاس

موہن بھاگوت قوم کے باپ ہیں: امام عمر الیاس

ہر قسم کا مذہبی جنون ملک کے لیے خطرناک ہے/راہول گاندھی

ہر قسم کا مذہبی جنون ملک کے لیے خطرناک ہے/راہول گاندھی

پی ای ایچ ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں بی جے پی دفتر کا گھیراو کیا

پی ای ایچ ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں بی جے پی دفتر کا گھیراو کیا

جموں کشمیر میں کام کررہے حفاظتی فورسز کےلئے اعزازی تمغوں کا سلسلہ بند

جموں کشمیر میں کام کررہے حفاظتی فورسز کےلئے اعزازی تمغوں کا سلسلہ بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »