• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہر قسم کا مذہبی جنون ملک کے لیے خطرناک ہے/راہول گاندھی

ہر قسم کا مذہبی جنون ملک کے لیے خطرناک ہے/راہول گاندھی

by امت ڈیسک
22/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کروکٹی :کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو کہا کہ مذہبی جنون کسی کی طرف سے پھیلائے اور جہاں سے بھی آئے، یہ ملک کے لیے تباہ کن اور ملک کے لیے مہلک ہے۔

کنیا کماری سے شروع ہونے والی بھارت جوڑو یاترا کے 15ویں دن 325 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ فرقہ پرستی کا ماحول بنا کر تشدد اور نفرت پھیلانا بہت بڑا ظلم ہے اور یہ ظلم و ستم کے خلاف ہے۔

اس لیے جو بھی یہ جرم کرے اسے برداشت نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ ”ہم ایسی طاقت سے لڑ رہے ہیں جس کے پاس کافی پیسہ ہے، کافی طاقت ہے اور عوام کو اپنے مطابق کرنے کی طاقت ہے لیکن بھارت جوڑو یاترا میں ہمیں ملک کے لوگوں کو ان طاقتوں کے خلاف کھڑا کرکے متحد کرنا ہوگا۔

“یہ پوچھے جانے پر کہ کیا بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی کرناٹک کو کیرالہ یاترا جیسی کامیابی ملے گی، انہوں نے کہاکہ ”وہ کیرالہ میں یاترا کو بڑی کامیابی کے ساتھ دیکھ کر بہت پرجوش ہیں، لیکن یاترا کی کامیابی اور اس کی ابتدا کا تعین کچھ آئیڈیا پرطے تھی اور اس پر منحصر ہے۔

اس میں پہلا خیال یہ تھا کہ ملک میں نفرت کی فضا ہے اور عوام کو یاترا کے ذریعہ اس کے خلاف متحد کرنا ہوگا، دوسرا ملک میں زبردست بے روزگاری ہے اور تیسرا اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، یہ ملک کے سامنے تین بحران ہیں اور ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اس یاترا کا انعقاد کیا گیا اور ان کی وجہ سے یہ یاترا کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موہن بھاگوت قوم کے باپ ہیں: امام عمر الیاس

Next Post

پی ای ایچ ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں بی جے پی دفتر کا گھیراو کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پی ای ایچ ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں بی جے پی دفتر کا گھیراو کیا

پی ای ایچ ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں بی جے پی دفتر کا گھیراو کیا

جموں کشمیر میں کام کررہے حفاظتی فورسز کےلئے اعزازی تمغوں کا سلسلہ بند

جموں کشمیر میں کام کررہے حفاظتی فورسز کےلئے اعزازی تمغوں کا سلسلہ بند

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

ریاست کا درجہ اپنے وقت پر دیا جائے گا جیسا کہ وزیر داخلہ نے وعدہ کیا ۔ ایل جی

میوہ صنعت خسارے سے دوچار کیوں؟

میوہ صنعت خسارے سے دوچار کیوں؟

ستیہ پال ملک اور سجاد لون کا مناقشہ: بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے!

ستیہ پال ملک اور سجاد لون کا مناقشہ: بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »