• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شی جن پنگ کا اقتدار سے بے دخل ہونا بھارت کے لیے مزید خطرناک ہوگا: سبرامنیم سوامی

شی جن پنگ کا اقتدار سے بے دخل ہونا بھارت کے لیے مزید خطرناک ہوگا: سبرامنیم سوامی

by امت ڈیسک
25/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: مشہور سیاستدان سبرامنیم سوامی نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کی جگہ کوئی بھی نیا لیڈر آنے سے بھارت کی مشکلات بڑھ جائیں گی۔ ڈاکٹر سوامی نے یہ ردعمل اپنے اُس ٹویٹ پر دیا جس میں انہوں نے آج لکھا کہ ‘اس افواہ کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ کیا چینی صدر شی جن پنگ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے؟ خیال کیا جاتا ہے کہ جب شی جن پنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے حالیہ اجلاس کے دوران سمرقند میں تھے تو چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں نے انہیں فوج کے انچارج کے عہدے سے ہٹا دیا تھا اور پھر انہیں گھر میں نظربند کردیا۔

شی جن پنگ کا اقتدار سے بے دخل ہونا بھارت کے لیے مزید خطرناک ہوگا، سبرامنیم سوامیسوامی نے کہا کہ ماو زے تنگ کے بعد بہت کم ایسے صدور تھے جنہیں دفاع کا قلمدان بھی دیا گیا تھا۔ شی جن پنگ ان میں سے ایک تھے – وہ سیاسی طور پر آگے بڑھنا چاہتے تھے۔ چینی فوج سیدھا آگے بڑھ کر بھارت کے علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، کیونکہ اسے لگتا ہے کہ مودی حکومت بہت نرم ہے، اس لیے وہ کوئی رد عمل ظاہر نہیں کرے گی۔ شی جن پنگ کی پالیسی تھی کہ ہمیں بھارت کے ان علاقوں کو تیزی سے نہیں بلکہ آہستہ آہستہ لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر شی جن پنگ کو اقتدار سے بے دخل کردیا جاتا ہے اور ان کی جگہ کوئی آور آئے گا تو وہ وہی کرے گا جو فوج چاہے گی۔ اس لیے بھارت کو اس کے لیے تیاری کرنی ہوگی۔مزید پڑھیں:۔بھارت-چین کشیدگی: چین نے معلوماتی جنگ شروع کر دیجب ان سے پوچھا گیا کہ یہ تبدیلی بھارت کے لیے کتنی خطرناک ہے تو انہوں نے کہا کہ خطرہ شی جن پنگ کے ساتھ بھی تھا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے دو تھپڑ مار کر زمین لے لیتا تھا، اب چار تھپڑ مارے گا۔ انہوں نے کہا کہ شی جن پنگ نے مودی سے 18 بار بات کی، لیکن اس نے دھوکہ دیا اور مودی انہیں پہچان بھی نہیں سکے۔ شی جن پنگ کے اقتدار میں رہنے بھارت کو آہستہ آہستہ نقصان ہوگا، اور اگر ان کی جگہ کسی دوسرے شخص کو اقتدار دے دیا گیا اور وہ پی ایل اے کا رہنما بھی ہوا تو ہمیں جنگ کی تیاری کرنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ‘شی جن پنگ اب بھی صدر رہ سکتے ہیں لیکن فوج کی کمان ان کے ہاتھ میں نہیں ہوگی۔ اس لیے اگر پی ایل اے اب آگے بڑھا تو بھارت کو جنگ کے لیے آگے بڑھنا چاہیے۔ ہمیں ویتنام، جاپان، انڈونیشیا، تائیوان، کوریا، فلپائن سے مدد ملے گی اور سب کی حوصلہ افزائی کرنے والے امریکہ سے ملے گی ہی۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں چور اے ٹی مشین اڑا لے گئے

Next Post

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

حکومت جموں وکشمیر کے باشندوں کو نقصان پہنچانے پر بضد: محبوبہ مفتی

درگاہوں پر زیادتیاں برداشت نہیں کی جائیں گی:درخشاں اندرابی

درگاہوں پر زیادتیاں برداشت نہیں کی جائیں گی:درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »