• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں چور اے ٹی مشین اڑا لے گئے

بڈگام میں چور اے ٹی مشین اڑا لے گئے

by امت ڈیسک
25/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے پانزن علاقے میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم لٹیروں نے جموں وکشمیر بینک کی ایک اے ٹی ایم مشین کو رقم سمیت اُڑا کر راہ فرار اختیار کی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات کو پانزن چاڈورہ علاقے میں نامعلوم لٹیروں نے جموں وکشمیر بینک کے اے ٹی ایم میں گھس کر وہاں نقدی سمیت اے ٹی ایم مشین اُڑا لے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر بینک کی اے ٹی ایم اور نزدیک میں نصب سبھی سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہیں اور معاملے کی نسبت نزدیکی پولیس تھانے میں کیس بھی درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چوری کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ان کے مطابق چوری کا یہ واقع کیسے اور کن حالات میں رونما ہوا اس بارے میں پوچھ تاچھ شروع کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آس پاس علاقوں میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کو بھی کھنگالا جارہا ہے تاکہ ملوث چوروں کی شناخت ہو سکے۔

دریں اثنا پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ اتوار کی صبح پولیس اسٹیشن چاڈورہ کو اطلاع موصول ہوئی کہ پانزن علاقے میں قائم اے ٹی ایم مشین کو رقم سمیت اُڑا لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور آس پاس علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران کھیت سے چرائی گئی اے ٹی ایم مشین کو برآمد کیا گیا جس کو توڑا گیا تھا۔

رائے بریلی میں اے ٹی ایم چور گرفتار، 10لاکھ برآمداُن کے مطابق نقب زنوں کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی گئی اور آس پاس نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل کی گئی ہے۔ پولیس آفیسر نے بتایا کہ اے ٹی ایم میں کتنی رقم تھی اس بارے میں بینک حکام سے جانکاری حاصل کی جارہی ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

شی جن پنگ کا اقتدار سے بے دخل ہونا بھارت کے لیے مزید خطرناک ہوگا: سبرامنیم سوامی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
شی جن پنگ کا اقتدار سے بے دخل ہونا بھارت کے لیے مزید خطرناک ہوگا: سبرامنیم سوامی

شی جن پنگ کا اقتدار سے بے دخل ہونا بھارت کے لیے مزید خطرناک ہوگا: سبرامنیم سوامی

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

غلام نبی آزاد کی سیاسی جماعت کا 2 دن میں قیام

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزام میں مکان منسلک

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

حکومت جموں وکشمیر کے باشندوں کو نقصان پہنچانے پر بضد: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »