• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

by امت ڈیسک
05/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ : شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ میں آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک میگا ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران اپنے بیان میں مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا کہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر سے عسکریت پسندی اور علیحدگی پسندی کا خاتمہ چاہتی ہے اور جموں و کشمیر کو حقیقت میں جنت بنانا چاہتی ہے۔

انہوں نے بارہمولہ میں آج ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کو مودی حکومت برداشت نہیں کرے گی، اس کو مودی حکومت جڑ سے ختم کریں گی۔ اس دوران انہوں نے مزید کہا کہ میں محبوبہ اور فاروق عبداللہ کو پیغام پہنچانا چاہتا ہوں کہ مودی حکومت پاکستان سے بات چیت نہیں کریں گی بلکہ جموں و کشمیر سے وابستہ جوانوں اور لوگوں سے بات کریں گی۔

انہوں نے عوام میں موجود لوگوں کو کہا کہ آپ مین سٹریم میں آئے اور بھارت کی تعمیر و ترقی کا حصہ بنے۔اور اپنے نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم اور لیپ ڈاپ دیکر اپنے جوانوں کا مستقبل بنانے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا تعاؤن پیش کریں۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کی قیادت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ نے کشمیر میں ستر برس حکومت کی وہ عوام کو حساب دیں کہ یہاں کی تعمیر و ترقی کے لیے انہوں کیا کیا۔

انہوں نے کہا ان رہنماؤں اور انکی پارٹیوں نے اقتدار میں رہ کر رشوت خوری کی اور اپنی گھر آباد کیے لیکن عوام کے لیے کچھ نہیں کیا۔باالخصوص ہم پہاڑی اور گجر طبقہ سے وابستہ لوگوں کی بات کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کے لئے مثبت ہی ثابت ہوگا: الطاف بخاری

Next Post

امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

امیت شاہ کے دورہ پر کانگریس،نیشنل کانفرس کا ردعمل

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

مفتی صاحب کے کام کی امت شاہ سے تصدیق کی ضرورت نہیں: محبوبہ مفتی

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »