• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کے لئے مثبت ہی ثابت ہوگا: الطاف بخاری

وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کے لئے مثبت ہی ثابت ہوگا: الطاف بخاری

by امت ڈیسک
05/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ جموں وکشمیر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دورے سے لوگوں کے لئے کچھ نہ کچھ مثبت ہی ہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزیر داخلہ ان کی طرف سے رکھے جانے والے مطالبوں پر ہمدردی سے غور کریں گے۔ صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ بتادیں کہ سید محمد الطاف بخاری بھی گذشتہ شام وزیر داخلہ سے ملاقی ہوئے۔ انہوں نے کہا: ’ہماری پارٹی کا ماننا ہے کہ ہمارے مسائل کا حل دلی کے پاس ہی ہے‘۔

ان کا کہنا تھا: ’وزیر داخلہ دورے پر آئے ہیں ہم نے ان کے سامنے ریاستی درجے کی بحالی، انتخابات کے انعقاد، میوہ صنعت سے وابستہ لوگوں کو در پیش مسائل،نوجوان جو بند ہیں کی رہائی وغیرہ کے مطالبے رکھے امید ہے کہ وہ ان پر ہمدردی سے غور کریں گے‘۔بخاری نے وزیر داخلہ کے دورے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی زمینی حقائق سے روشناس ہوں گے اور لوگوں سے بھی ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے سے لوگوں کے لئے کچھ نہ کچھ مثبت ہی ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ موصوف وزیر داخلہ جموں وکشمیر کے اپنے تین روزہ دورے کے آخری دن بدھ کو سری نگر میں ہیں اور شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امیت شاہ کی سرینگر میں سیکورٹی صورتحال پر میٹنگ

Next Post

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

امیت شاہ کے دورہ پر کانگریس،نیشنل کانفرس کا ردعمل

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

مفتی صاحب کے کام کی امت شاہ سے تصدیق کی ضرورت نہیں: محبوبہ مفتی

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »