• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

آلٹ نیوز کے شریک بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کے دعویدار، ٹائم میگزین کی رپورٹ

by امت ڈیسک
06/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیویارک: بھارت میں فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ آلٹ نیوز کے شریک بانی پریتک سنہا اور محمد زبیر کے علاوہ بھارتی مصنف ہرش میندر اس سال کا نوبل امن انعام جیتنے کے لیے پسندیدہ افراد میں شامل ہیں۔ یہ نامزدگی ناروے کی پارلیمنٹ اور اوسلو کے پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (PRIO) کرتے ہیں۔ نوبل امن انعام کا اعلان 7 اکتوبر کو ناروے کے شہر اوسلو میں کیا جائے گا۔

نوبل امن انعام اعلان کرنے سے پہلے اس بارے میں پیشین گوئیاں کی جا رہی ہیں کہ کون اور کون سی تنظیمیں سب سے زیادہ اس باوقار عالمی اعزاز کو جیتنے کے لیے پسندیدہ ہیں۔ ٹائم میگزین نے ایک رپورٹ میں، جیتنے کے لیے کچھ پسندیدہ افراد کی فہرست مرتب کی، جو نامزدگیوں کی بنیاد پر ناروے کے قانون سازوں، بک میکرز کی پیشین گوئیوں، اور پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اوسلو کے انتخاب کے ذریعے عام کی گئیں ہیں۔ 2022 کے امن کے نوبل انعام کی ریس میں 343 امیدوار ہیں جن میں سے 251 افراد ہیں اور 92 ادارے ہیں۔

کیمسٹری کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین ماہرین کیمیا کے نامزبیر کو رواں سال جون میں سال 2018 کی ایک ٹویٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ دہلی پولیس کی ایف آئی آر کے مطابق یہ ٹویٹ انتہائی اشتعال انگیز اور دو مذاہب کے درمیان نفرت کو ہوا دینے والا تھا۔ ٹائم میگزین نوٹ کرتا ہے کہ زبیر کی گرفتاری کی دنیا بھر کے صحافیوں نے مذمت کی جنہوں نے کہا کہ یہ ان کے حقائق کی جانچ کے کام کا بدلہ ہے۔زبیر ایک ماہ بعد تہاڑ جیل سے واپس آئے، انہیں سپریم کورٹ نے ضمانت دی تھی۔

اس کے علاوہ ٹائم لسٹ میں پسندیدہ افراد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی، اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی، بیلاروسی اپوزیشن کی سیاست دان سویاٹلانا تسخانوسکایا، عالمی ادارہ صحت، روس کے جیل میں بند اپوزیشن لیڈر اور انسداد بدعنوانی کے کارکن الیکسی ناوالنی اور سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فاروق عبداللہ نے مڑواہ واڑون کا دورہ کیا

Next Post

وادی میں نچلی درجے کی کلاسوں کا بھی امتحان مارچ میں لینے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
وادی میں نچلی درجے کی کلاسوں کا بھی امتحان مارچ میں لینے کا امکان

وادی میں نچلی درجے کی کلاسوں کا بھی امتحان مارچ میں لینے کا امکان

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

اونتی پورہ میں حزب جنگجو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

دہلی ہائی کورٹ نے حریت رہنما الطاف شاہ کو ایمس منتقل کرنے کا حکم دیا

دہلی ہائی کورٹ نے حریت رہنما الطاف شاہ کو ایمس منتقل کرنے کا حکم دیا

راہول گاندھی نے سونیا گاندھی کے جوتے کے تسمے باندھے، ویڈیو وائرل

راہول گاندھی نے سونیا گاندھی کے جوتے کے تسمے باندھے، ویڈیو وائرل

گیمبیا میں کھانسی کی ہندوستانی دواؤں کے استعمال سے 66 بچے فوت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟

گیمبیا میں کھانسی کی ہندوستانی دواؤں کے استعمال سے 66 بچے فوت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »