• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دہلی ہائی کورٹ نے حریت رہنما الطاف شاہ کو ایمس منتقل کرنے کا حکم دیا

دہلی ہائی کورٹ نے حریت رہنما الطاف شاہ کو ایمس منتقل کرنے کا حکم دیا

by امت ڈیسک
06/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

دہلی:ملی ٹینسی فنڈنگ کے معاملے کے الزام میں قید مرحوم سید علی شاہ گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ کو دہلی ہائی کورٹ نے کینسر کی تشخیص کے بعد مناسب علاج کے لیے ایمس دہلی منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔شاہ نے عدالت کو بتایا کہ وہ رام منوہر لوہیا ہسپتال (آر ایم ایل) میں بعض بیماریوں کا علاج کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ گردوں کے کینسر کے آخری مرحلے میں مبتلا ہیں۔

انہوں نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ آر ایل ایم میں گردوں کے کینسر کے علاج کے لیے مناسب سہولیات میسر نہیں ہیں اور اس کے لیے انہیں علاج کے لیے دہلی کے ایمس یا اپولو ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت ملنے چاہیے۔جسٹس سدھیر کمار جین نے کیس کی سماعت کے دوران کیا کہ درخواست گزار کو مناسب علاج کا حق آئین کے تحت بنیادی حقوق کا حصہ ہے اور یہ انصاف کے مفاد میں ہے کہ درخواست گزار کا علاج ایمس میں کیا جائے۔عدالت نے حکم دیا کہ عرضی گزار کو مناسب علاج کے لیے عدالتی تحویل میں اور متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی براہ راست نگرانی میں اور تمام ضروری حفاظتی اقدامات کی پیروی کے لیے ایمس دہلی منتقل کیا جائے۔

وہیں این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ کہ فی الحال ایسا کوئی میڈیکل ریکارڈ دستیاب نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ عرضی گزار گردے کے کینسر میں مبتلا ہے اور آر ایل ایم کے ڈاکٹروں نے اسے کسی دوسرے ہسپتال میں منتقل کرنے کی سفارش نہیں کی ہے۔

بتادیں کہ محمد الطاف شاہ کی بیٹی نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اپنے بیمار والد کے لیے فوری طبی امداد کی درخواست کی ہے۔ الطاف شاہ فی الحال تہاڑ جیل میں بند ہیں اور ان کی بیٹی رووا شاہ کے مطابق وہ بیمار ہیں۔ الطاف شاہ کی بیٹی نے جیل حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کے والد کو جیل کے بجائے مناسب ہسپتال منتقل کریں تاکہ ان کا علاج بہتر طریقے سے ہو۔ الطاف فی الحال آکسیجن سپورٹ پر ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں حزب جنگجو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

Next Post

راہول گاندھی نے سونیا گاندھی کے جوتے کے تسمے باندھے، ویڈیو وائرل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
راہول گاندھی نے سونیا گاندھی کے جوتے کے تسمے باندھے، ویڈیو وائرل

راہول گاندھی نے سونیا گاندھی کے جوتے کے تسمے باندھے، ویڈیو وائرل

گیمبیا میں کھانسی کی ہندوستانی دواؤں کے استعمال سے 66 بچے فوت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟

گیمبیا میں کھانسی کی ہندوستانی دواؤں کے استعمال سے 66 بچے فوت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟

سوپور میں حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار کی موت

سوپور میں حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار کی موت

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی نے ضلع سطحی کمیٹیوں کے قیام کی تشکیل شروع کی

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی نے ضلع سطحی کمیٹیوں کے قیام کی تشکیل شروع کی

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

مرکزی سرکار جموں کشمیر میں الیکشن کرانے سے کترا رہی ہے :فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »