• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل اتوارکوہوگی

عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل اتوارکوہوگی

by امت ڈیسک
08/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر انتظامیہ نے عید میلاد النبی (ﷺ) کی تعطیل موخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب عید میلاد النبی کی تعطیل 9 اکتوبر (اتوار) کو منائی جائے گی۔ جے کے جی اے ڈی کے کی جانب سے اس ضمن میں ایک حکم نامہ زیر نمبر 2022 1156 ، جمعہ کو جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ’’2021 کے سرکاری حکم نمبر 1337 جے کے جی اے ڈی کی جزوی ترمیم کے ساتھ اب عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل اب 8 اکتوبر 2022 کے بجائے 9 اکتوبر 2022 (اتوار) کو منائی جائے گی۔‘‘

عید میلاد النبیﷺ کی تعطیل اتوار کودریں اثنا، حکام نے امسال عید میلاد النبیﷺ کے پیش نظر ایک ٹریفک ایڈوائزری بھی جاری کی ہے، جس میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ روٹ پلان پر عمل کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ عقیدت مندوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق، 9 اکتوبر 2022 کو عید میلاد النبی (ص) اور اس کے بعد جمعہ کی تقریبات 14اکتوبر کو آثار شریف درگاہ حضرت بل میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کے جمع ہونے کی توقع ہے۔

حکمنامہ میں کہا گیا ہے: ’’ٹریفک پولیس نے وادی کے مختلف اضلاع سے عقیدت مندوں کو حضرت بل درگاہ پہنچانے تک ٹریفک کے ہموار نظام کے لیے وسیع انتظامات کیے ہیں۔‘‘

واضح رہے کہ اسلامی تعطیلات قمری تاریخوں کے اعتبار سے منائی جاتی ہیں۔ شمسی کلینڈر ترتیب دیتے وقت پہلے ہی اسلامی تعطیلات کا اندازہ کرکے تاریخیں مقرر کی جاتی ہیں، تاہم قمری تاریخوں میں تغیر اور اسلامی تعطیلات میں تبدیلی کے پیش نظر حکومت کو بھی تعطیلات (جو پہلے ہی سرکاری حکمنامہ کے تحت مشتہر کی گئی ہوتی ہیں) میں ترمیم کرنی پڑتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں گاڑی کی زد میں آکر ایس پی او جاں بحق

Next Post

جارکھنڈ میں گریز کا سی آر پی ایف اہلکار گولی لگنے سے ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سوپور میں حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار کی موت

جارکھنڈ میں گریز کا سی آر پی ایف اہلکار گولی لگنے سے ہلاک

جھیل ڈل میں "لندن آئی” کی طرز پر "سرینگر آئی” بنانے کی تجویز

جھیل ڈل میں "لندن آئی" کی طرز پر "سرینگر آئی" بنانے کی تجویز

درگاہ حضرتبل میں شب خوانی، ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد متوقع

درگاہ حضرتبل میں شب خوانی، ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد متوقع

جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »