• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
درگاہ حضرتبل میں شب خوانی، ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد متوقع

درگاہ حضرتبل میں شب خوانی، ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد متوقع

by امت ڈیسک
08/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /
سرینگر: عید میلا دالنبی ﷺ یعنی ولادت باسعادت محسن انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے ہفتے کو وادی کشمیر کی مختلف مساجد و خانقاہوں میں شب خوانی کی روح پرور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سب سے بڑی اور بابرکت تقریب آثار شریف درگارہ حضرت بل میں منعقد ہونے جا رہی ہے، جہاں شب خوانی میں شرکت کرنے کی غرض سے وادی کے طول وارض سے ہزاروں عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔

ادھر، انتظامیہ، وقف بورڈ اور رضاکارانہ تنظیموں کی جانب سے عقیدت مندوں کے لیے ٹرانسپورٹ، بجلی، پانی اور کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ دیگر سہولیات دستیاب رکھنے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ ایسے میں یوم ولادت باسعادت پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اتوار کو پوری دنیا کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر اور لداخ میں بھی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

عید میلادالنبی ﷺ کی آمد کے ساتھ ہی شہر سرینگر کے بازاروں میں چند دن قبل ہی سبز جھنڈے اور بینر آوایزاں رکھے گئے ہیں جبکہ درگاہ حضرت بل کے ساتھ ساتھ خانقاہوں، زیارت گاہوں، چھوٹی بڑی مساجد، شاہراوں، سڑکوں اور گلی کوچوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے حکمنامہ جاری کرتے ہوئے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعطیل ہفتہ کے بجائے اتوار کو منائے جانے کا آرڈر جاری کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جھیل ڈل میں "لندن آئی” کی طرز پر "سرینگر آئی” بنانے کی تجویز

Next Post

جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرا شخص گرفتار

عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرا شخص گرفتار

سی بی آئی نے ستیہ پال ملک سے کی پوچھ گچھ

سی بی آئی نے ستیہ پال ملک سے کی پوچھ گچھ

بانڈی پورہ کی طالبہ راجستھان یونیورسٹی کے ہاسٹل میں لٹکی ہوئی ملی

بانڈی پورہ کی طالبہ راجستھان یونیورسٹی کے ہاسٹل میں لٹکی ہوئی ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »