• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیب پیدوار میں بے حد اضافہ ہونے کی وجہ سے میوہ گاڑیوں کو قومی شاہراہ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا:صوبائی کمشنر کشمیر

سیب پیدوار میں بے حد اضافہ ہونے کی وجہ سے میوہ گاڑیوں کو قومی شاہراہ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا:صوبائی کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
14/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں امسال سیب کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ درج ہونے کی وجہ سے میوہ سے لدے ٹرکوں کو سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ وادی میں عام طور پر سیب کی پیدا وار 17 سے18 لاکھ ٹن ہوا کرتی تھی جو امسال21 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو سرحدی ضلع کپوارہ کے لنگیٹ علاقے میں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’وادی میں سیب کی پیدا وار عام طور پر 17 سے18 لاکھ ٹن ہوا کرتی تھی لیکن امسال یہ پیدا وار21 لاکھ میٹرک ٹن تھی‘۔ان کا کہنا تھا: ’پیدا وار میں خاطر خواہ اضافہ درج ہونے کے باعث قومی شاہراہ پر سیب سے لدے ٹرکوں کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا‘۔

پولے نے کہا کہ ماہ رواں کی 12 تاریخ تک سری نگر سے قومی شاہراہ کے راستے سے80 ہزار میوہ گاڑیاں ملک کی مختلف منڈیوں کی طرف روانہ ہوئیں جبکہ کچھ گاڑیوں کو مغل روڈ سے روانہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر میوہ گاڑیاں اچھی طرح سے چل رہی ہیں اور روزانہ 15 سو میوہ گاڑیاں روانہ کی ہوجاتی ہیں۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی جنرل سکریٹری ہانجورہ کے بیٹے نے آزاد کی پارٹی میں شمولیت کی

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد سمیع ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

07/02/2026
جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

07/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

07/02/2026
پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد سمیع ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد سمیع ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

عید میلاد کے اختتامی جمعہ کے موقعے پر وادی بھر کی مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

عید میلاد کے اختتامی جمعہ کے موقعے پر وادی بھر کی مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

سرینگر پولیس کی ایک خصوصی کارورائی ۔دو بھتہ خور گرفتار  کھلونا پستول، خنجر، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاءبرآمد/پولیس

سرینگر پولیس کی ایک خصوصی کارورائی ۔دو بھتہ خور گرفتار کھلونا پستول، خنجر، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاءبرآمد/پولیس

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

گپکار اتحاد کی میٹنگ ہفتہ کو فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر متوقع

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »