• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد سمیع ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

ٹی 20 ورلڈ کپ: محمد سمیع ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

by امت ڈیسک
14/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
تجربہ کار گیند باز محمد سمیع کو زخمی جسپریت بمراہ کے متبادل کے طور پر ہندوستان کی 15 رکنی ٹی۔20 ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے بھارتیہ کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جمعہ کو کہا کہ سمیع آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں اور ورلڈ کپ کے آفیشل پریکٹس میچوں سے قبل ہندوستانی ٹیم میں شامل ہوں گے۔

محمد سراج اور شاردول ٹھاکر کو بیک اپ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی جلد آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ آئی سی سی ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ہندوستانی اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، کے ایل راہل (نائب کپتان)، وراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادو، دیپک ہوڈا، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، روی چندرن اشون، یوزویندرا چہل، اکشر پٹیل، بھونیشور کمار، ہرشل پٹیل، ارشدیپ سنگھ، محمد سمیع۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیب پیدوار میں بے حد اضافہ ہونے کی وجہ سے میوہ گاڑیوں کو قومی شاہراہ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا:صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

عید میلاد کے اختتامی جمعہ کے موقعے پر وادی بھر کی مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
عید میلاد کے اختتامی جمعہ کے موقعے پر وادی بھر کی مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

عید میلاد کے اختتامی جمعہ کے موقعے پر وادی بھر کی مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

سرینگر پولیس کی ایک خصوصی کارورائی ۔دو بھتہ خور گرفتار  کھلونا پستول، خنجر، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاءبرآمد/پولیس

سرینگر پولیس کی ایک خصوصی کارورائی ۔دو بھتہ خور گرفتار کھلونا پستول، خنجر، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاءبرآمد/پولیس

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

گپکار اتحاد کی میٹنگ ہفتہ کو فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر متوقع

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے: محبوبہ مفتی

بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی برآمد

بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »