• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شیخ عمران کو سرینگر کے ڈپٹی میئر کے خلاف میڈیا استعمال کرنے پر روک

شیخ عمران کو سرینگر کے ڈپٹی میئر کے خلاف میڈیا استعمال کرنے پر روک

by امت ڈیسک
20/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ایک مقامی عدالت نے سرینگر کے سابق ڈپٹی میئر شیخ عمران کو عارضی طور پر موجودہ ڈپٹی میئر پرویز قادری کے خلاف پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا میں کوئی ہتک آمیز مواد شائع کرنے پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ درخواست گزار پرویز قادری کی طرف سے ایڈوکیٹ شہزادہ سلیم اور ایڈوکیٹ فیروز احمد پرے کے دلائل سننے کے بعد جاری کیا۔

عرضی گزار پرویز قادری نے عدالت میں اپنے وکلا کے ذریعے عارضی حکم امتناعی کی درخواست جمع کرائی تھی۔ عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سرینگر کے موجودہ ڈپٹی میئر پرویز قادری عوام کے قابل احترام منتخب نمائندے ہیں اور اس وقت ڈپٹی میئر سرینگر میونسپل کارپوریشن کے عہدے پر فائز ہیں جبکہ سابق ڈپٹی میئر شیخ عمران ان کی شبیہ کو خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ مقدمہ دائر کرنے کی وجہ 15 اکتوبر 2022 کو پیدا ہوئی جب مدعا علیہ( شیخ عمران) نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں مدعا علیہ نے پرویز قادری کی شبیہ کو خراب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

درخواست میں پرویز نے شیخ عمران کو براہ راست یا بالواسطہ طور پر مدعی کے خلاف توہین آمیز اور ہتک آمیز تبصرے کرنے یا شائع کرنے پر روک لگانے کی اپیل کی ساتھ ہی شیخ عمران سے 5 کروڑ روپے کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کی اپیل کی تھی۔

عدالت نے کیس کو سنے کے بعد مدعا علیہ سے اعتراضات دائر کرنے کہ ہدایت دی اور اس دوران شیخ عمران پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے درخواست گزار کے خلاف کوئی بھی ہتک آمیز تبصرہ براہ راست یا بالواسطہ شائع کرنے یا پوسٹ کرنے سے عارضی طور پر روک لگا دی۔ اس کیس کی اگلی سماعت اگلے ماہ 2 نومبر کو ہو گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کے محض دو ماہ میں ہی مستعفی ہونے کا اعلان

Next Post

جموں میں ڈینگو متاثرہ پانچ مریضوں کی موت: پرنسپل جی ایم سی جموں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
جموں میں ڈینگو متاثرہ پانچ مریضوں کی موت: پرنسپل جی ایم سی جموں

جموں میں ڈینگو متاثرہ پانچ مریضوں کی موت: پرنسپل جی ایم سی جموں

محبوبہ مفتی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

محبوبہ مفتی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کو ہندوستان کا سوئزر لینڈ بنایا جائے: مرکزی وزیر

وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کو ہندوستان کا سوئزر لینڈ بنایا جائے: مرکزی وزیر

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

قوم کے لئے قربانیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: منوج سنہا

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »