• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں عسکریت پسند کا معاون گرفتار

بانڈی پورہ میں عسکریت پسند کا معاون گرفتار

by امت ڈیسک
21/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ:بانڈی پورہ پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاونت کار کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔پولیس بیان کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد شاہد حسین بٹ ولد ولد غلام حسن بٹ نامی معاونت کار کو زالوان نرسری بانڈی پورہ سے گرفتار کیا گیا۔

بانڈی پورہ میں ایل ای ٹی کا ایک عسکریت پسند گرفتارپوچھ تاچھ کے بعد عسکریت پسندوں کے معاونت کار کے انکشاف پر دھان کی گھیت سے دو ہینڈ گرینڈ برآمد کیے گئے ہے۔ پولیس بیان کے مطابق شاہد نامی معاون پی او کے میں موجود لشکر طیبہ کے عسکریت پسندوں سے وابستہ تھا اور انہوں نے اسے پولیس اور دیگر سکیورٹی افراد کو ٹارگٹ کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں کے معاون علاقہ میں دیگر نوجوانوں کو عسکریت پسندی کو اور راغب کرنے کا کام سونپا دیا گیا تھا۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس زیر نمبر 168/2022 درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں امن بگاڑنے کی سازشیں کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی:منوج سنہا

Next Post

ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا مرحلہ ختم،سپر 12 مرحلے کی صورتحال واضح ہوگئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا مرحلہ ختم،سپر 12 مرحلے کی صورتحال واضح ہوگئی

ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا مرحلہ ختم،سپر 12 مرحلے کی صورتحال واضح ہوگئی

وادی میں حالیہ ہلاکتوں پر وزارت داخلہ کو تشویش، رپورٹ طلب

وادی میں حالیہ ہلاکتوں پر وزارت داخلہ کو تشویش، رپورٹ طلب

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

جموں کشمیر میں پہلے سیکورٹی اہلکاروں پر پتھراو ¿ کرانے والے اب '”پنچ'' اور ”سرپنچ“بن گئے : امیت شاہ

سکمز صورہ نے 200کنال اراضی بحالی کی

سکمز صورہ نے 200کنال اراضی بحالی کی

فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان نکال دیا گیا

فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان نکال دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »