• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روشنیوں کا تہوار ” دیوالی “ ، لیفٹنٹ گورنر سمیت دیگر کئی سیاسی لیڈران کا عوام کو مبارک باد

روشنیوں کا تہوار ” دیوالی “ ، لیفٹنٹ گورنر سمیت دیگر کئی سیاسی لیڈران کا عوام کو مبارک باد

by امت ڈیسک
24/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر // روشنی کے تہوار ” دیوالی “ کے موقعہ پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔سماجی رابطہ عامہ کی وئب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے لکھا”دیپاولی کے پُرمسرت موقع پر عوام کو مبارکباد۔ دعا ہے کہ روشنیوں کا یہ تہوار سب کے لیے خوشی، خوشی، امن اور خوشحالی لائے اور ترقی اور فلاح کی راہ روشن کرے“۔ ادھر دیگر کئی سیاسی جماعتوں کے لیڈران نے بھی عوام کو دیوالی کے موقعہ پر مبادک باد پیش کی ہے ۔ جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق ، نائب صدر عمر عبد اللہ ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی ، جموں کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری سمیت دیگر سیاسی لیڈران نے دیوالی کے موقعہ پر عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ روشنیوں کا یہ تہوار جموں کشمیر میں امن و امان لیکر آئیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روشنیوں کا تہوار”دیوالی“جموں کشمیر میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

Next Post

پی ڈی پی کا جموں و کشمیر میں اضافی راشن روکنے پر تشویش کا اظہار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پی ڈی پی کا جموں و کشمیر میں اضافی راشن روکنے پر تشویش کا اظہار

پی ڈی پی کا جموں و کشمیر میں اضافی راشن روکنے پر تشویش کا اظہار

وزیر اعظم مودی کی رشی سونک کو مبارکباد

وزیر اعظم مودی کی رشی سونک کو مبارکباد

سرینگر میں عصمت دری کے الزام میں ملزم گرفتار

سرینگر میں عصمت دری کے الزام میں ملزم گرفتار

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء مولانا عباس انصاری انتقال کر گئے

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء مولانا عباس انصاری انتقال کر گئے

سوپورمیں آتشزدگی؛ ایک مکان اور ایک مسجد خاکستر

سوپورمیں آتشزدگی؛ ایک مکان اور ایک مسجد خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »