امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کوسر ناگ علاقہ میں سکیورٹی فروسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پوند کے مارا گیا ہے ۔
پولیس کی جانب سے اسکی جانکاری آفیشل ٹویٹر ہینڈل کے زریعے دی گئی ۔ جس میں مزید بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔









